3,863
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = [[لبنان]] | | birth place = [[لبنان]] | ||
| death year = | | death year = 2024ء | ||
| death date = | | death date = 23اکتوبر | ||
| death place = | | death place = ضاحیہ بیروت لبنان | ||
| teachers = | | teachers = | ||
| students = | | students = | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
سید ہاشم صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے حزب اللہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگران اعلی بھی تھے۔ ان پر سنہ 2017ء سے امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد گئی تھی۔ | سید ہاشم صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے حزب اللہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگران اعلی بھی تھے۔ ان پر سنہ 2017ء سے امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد گئی تھی۔ | ||
آپ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔ صفی الدین ایک عرصے تک [[لبنان]] کی سیاسی محافل میں گمنام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من جملہ شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں ظاہر ہونے لگے۔ | آپ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔ صفی الدین ایک عرصے تک [[لبنان]] کی سیاسی محافل میں گمنام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من جملہ شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں ظاہر ہونے لگے۔ سید ہاشم صفی الدین اور ان کے ساتھی گذشتہ ہفتوں کے دوران صہیونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے ہیں۔ | ||
حزب اللہ نے کہا ہے کہ شہید ہاشم صفی الدین شہید حسن نصراللہ کے دست راست تھے۔ | |||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
ہاشم صفی الدین 1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقے دیر قنون النہر میں ایک [[شیعہ]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ جہاں تک ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین کا تعلق ہے، وہ [[ایران]] میں حزب اللہ کے نمائندے ہیں، ہاشم صفی الدین نے نصر اللہ کے ساتھ نجف، [[عراق]] اور قم میں علم الٰہیات کی تعلیم حاصل کی، یہاں تک کہ حسن نصر اللہ نے انہیں 1994 میں لبنان بلایا، اور تب سے نصراللہ نے اسے اپنا جانشین بنانے کے لیے تیار کیا ہے۔ | ہاشم صفی الدین 1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقے دیر قنون النہر میں ایک [[شیعہ]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ جہاں تک ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین کا تعلق ہے، وہ [[ایران]] میں حزب اللہ کے نمائندے ہیں، ہاشم صفی الدین نے نصر اللہ کے ساتھ نجف، [[عراق]] اور قم میں علم الٰہیات کی تعلیم حاصل کی، یہاں تک کہ حسن نصر اللہ نے انہیں 1994 میں لبنان بلایا، اور تب سے نصراللہ نے اسے اپنا جانشین بنانے کے لیے تیار کیا ہے۔ |