3,919
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
ان کے آباؤ اجداد موریتانیہ سے نائجیریا آئے تھے۔ اگرچہ آپ سید اور [[اہل بیت|اہل بیت علیہم السلام]] کی اولاد میں سے تھے لیکن چونکہ نائیجیریا میں ہر عالم کو شیخ کہا جاتا تھا اس لیے انہیں شیخ بھی کہا جاتا تھا۔ شیخ ابراہیم سید ہونے کے باوجود نائیجیریا میں شیخ کہلاتے ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے سب سے کہا کہ وہ انہیں سید زکزاکی کے نام سے پکاریں۔ | ان کے آباؤ اجداد موریتانیہ سے نائجیریا آئے تھے۔ اگرچہ آپ سید اور [[اہل بیت|اہل بیت علیہم السلام]] کی اولاد میں سے تھے لیکن چونکہ نائیجیریا میں ہر عالم کو شیخ کہا جاتا تھا اس لیے انہیں شیخ بھی کہا جاتا تھا۔ شیخ ابراہیم سید ہونے کے باوجود نائیجیریا میں شیخ کہلاتے ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے سب سے کہا کہ وہ انہیں سید زکزاکی کے نام سے پکاریں۔ | ||
زکزاکی کو ابتدائی طور پر 2015 میں نائیجیریا ک فوج نے ان کی رہائش گاہ پر حملہ گرفتار کیا گیا تھا جو کہ نائجیریا کے مسلمانوں کے لیے عبادت گاہ کے طور پر بھی کام آتی تھی۔ | |||
شیخ زکزاکی کے 250 پیروکاروں بشمول ان کے تین بیٹوں کو شہید کر دیا تھا۔ | |||
یاد رہے کہ زاریا اور کدونا ریاست میں ہونے والے اس وحشیانہ حملے کو اب زاریا قتل عام کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ | |||
تاہم شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو 28 اگست 2021 کو چھ سال تک نظر بندی کے بعد تمام الزامات سے بری کر دیا گیا۔ | |||
زکزاکی نے نائیجیریا اور دیگر افریقی ممالک میں 300 سے زیادہ اسکول قائم کیے ہیں اور افریقی مسلمانوں کی صحت اور تعلیم میں مدد کے لیے خیراتی ادارے بھی قائم کیے ہیں اور وہ اسلامی اقدار کے بھی پرجوش حامی رہے ہیں۔ ان کے شائستہ اور منصفانہ کردار سے متاثر ہو کر لاکھوں لوگ اسلام قبول کر چکے ہیں۔ | |||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
انہوں نے اپنی ابتدائی دینی تعلیم اپنے آبائی شہر زاریا میں حاصل کی اور اپنی ابتدائی تعلیم روایتی [[قرآن|قرآنی]] اور اسلامی اسکولوں میں چھوٹی عمر سے شروع کی اور 16 سال کی عمر تک نائیجیریا کے تاریخی شہر زاریا کے تعلیمی مرکز میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے باقاعدہ پرائمری اسکول میں داخلہ نہیں لیا۔ رسمی تعلیم کے ساتھ ان کا پہلا تجربہ 1969 میں ثریا صوبائی عربی اسکول میں ہوا جہاں شہر کے مقامی حکام نے اپنے پرائمری اسکولوں کے لیے عربی اساتذہ کو تربیت دی۔ | انہوں نے اپنی ابتدائی دینی تعلیم اپنے آبائی شہر زاریا میں حاصل کی اور اپنی ابتدائی تعلیم روایتی [[قرآن|قرآنی]] اور اسلامی اسکولوں میں چھوٹی عمر سے شروع کی اور 16 سال کی عمر تک نائیجیریا کے تاریخی شہر زاریا کے تعلیمی مرکز میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے باقاعدہ پرائمری اسکول میں داخلہ نہیں لیا۔ رسمی تعلیم کے ساتھ ان کا پہلا تجربہ 1969 میں ثریا صوبائی عربی اسکول میں ہوا جہاں شہر کے مقامی حکام نے اپنے پرائمری اسکولوں کے لیے عربی اساتذہ کو تربیت دی۔ | ||
سطر 92: | سطر 99: | ||
شیخ زکزکی نے مزید کہا کہ انقلاب اسلامی ایران حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا ایک نتیجہ ہے۔ انقلاب اسلامی نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ آج اسی انقلاب کی بدولت غزہ اور دیگر مقامات پر حالت بدل رہی ہے۔ | شیخ زکزکی نے مزید کہا کہ انقلاب اسلامی ایران حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا ایک نتیجہ ہے۔ انقلاب اسلامی نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ آج اسی انقلاب کی بدولت غزہ اور دیگر مقامات پر حالت بدل رہی ہے۔ | ||
انہوں نے مسلمانوں سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شام، عراق اور دیگر ممالک میں ہونے والی مقاومت کی سربراہی اور قیادت ایران کے ہاتھ میں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926133/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D9%88%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 امام حسین علیہ السلام استقامت کا نمونہ، مقاومت کی قیادت ایران کے ہاتھ میں ہے، شیخ زکزکی]- /ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اگست 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مسلمانوں سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شام، عراق اور دیگر ممالک میں ہونے والی مقاومت کی سربراہی اور قیادت ایران کے ہاتھ میں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926133/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D9%88%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 امام حسین علیہ السلام استقامت کا نمونہ، مقاومت کی قیادت ایران کے ہاتھ میں ہے، شیخ زکزکی]- /ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اگست 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی واحد سپر پاور بن جائے گا == | |||
نائیجیریا کے شیعہ عالم شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ مستقبل قریب میں صرف ایک سپر پاور ہو گی اور وہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنے دورہ ایران کے دوران تہران یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ | |||
انہوں نے پیس اسٹڈیز کے شعبے کے ایک پروفیسر کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں دو سپر پاور ہیں ایک امریکہ اور دوسری اسلامی جمہوریہ ایران۔ | |||
شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ اس پروفیسر کے مطابق، امریکہ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے اور اب زوال پذیر ہے جب کہ اسلامی جمہوریہ ایران بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کی قیادت کے لیے خود کو تیار کرنا چاہیے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1919407/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D8%AD%D8%AF-%D8%B3%D9%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی واحد سپر پاور بن جائے گا، شیخ زکزاکی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |