"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,436 بائٹ کا اضافہ ،  22 اکتوبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 262: سطر 262:
مراجع میں سے فقط رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای]] نے بھرپور قدم اٹھایا۔  
مراجع میں سے فقط رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای]] نے بھرپور قدم اٹھایا۔  
عملا ان کے پیروکاروں نے بھی اہم قدم اٹھایا۔
عملا ان کے پیروکاروں نے بھی اہم قدم اٹھایا۔
== تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ==
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک کامیاب کارروائی میں "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے ایک بیان میں واضح کیا ہے: ملک کی مسلح افواج نے ایک کامیاب فوجی آپریشن میں مقبوضہ یافا کے مشرق میں صیہونی فوج کی ائیربیس کو "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔


انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مذکورہ سپرسونک میزائل نے امریکی اور صیہونی دفاعی نظام سے عبور کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف کو نشانہ بنایا۔
جنرل یحیی سریع نے واضح کیا کہ یہ آپریشن فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام اور  مزاحمت کی حمایت میں انجام دیا گیا ہے۔
جنرل یحیی سریع  نے تاکید کی کہ یہ آپریشن "فتح موعود اور جہاد مقدس" کے عنوان سے، [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی حمایت میں یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کے پانچویں مرحلے کے طور پر انجام دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک اس رجیم کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے" <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927607/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A7%DA%88%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%B3%D9%B9%DA%A9-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D9%85%D9%86 تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمن]-شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{یمن}}
{{یمن}}
[[زمرہ:یمن]]
[[زمرہ:یمن]]