3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| other names = شیخ زکزاکی | | other names = شیخ زکزاکی | ||
| brith year = 1953 ء | | brith year = 1953 ء | ||
| brith date = | | brith date = 5 مئی | ||
| birth place = زاریا نائجیریا | | birth place = زاریا نائجیریا | ||
| death year = | | death year = | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''ابراہیم زکزاکی''' نائجیریا کے ایک [[شیعہ]] مجتہد اور عالم دین ہیں۔ نائجیریا میں اہل تشیع کے قائد، اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ اور رہبرِ مسلمینِ جہاں [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] کے نائجیریا میں مذہبی نمائندہ بھی ہیں۔ انہوں نے مغربی افریقہ میں [[ایران]] کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی کی شخصیت کی مثال قائم کرکے [[اسلام]] اور [[مسلمان|مسلمانوں]] میں اتحاد قائم کرنے کی بہت کوشش کی۔ آپ کو بغاوت اور امن عامہ کو خراب کرنے کے الزام میں نائجیریا کی حکومت کی جیل میں ایک طویل عرصہ گزارا اور ان کے حامیوں نے ان کی رہائی کے لیے مرکزی حکومت کے ساتھ جھڑپیں کیں۔ جن کے اعلی اور بلند اخلاق کی وجہ سے وہاں کے تمام مسلمان بشمول شیعہ و [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] حتیٰ کہ مسیحی مذہب کے لوگ بھی انھیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ شیخ زکزاکی (جو پہلے مالکی مذہب کے تھے) نے خود بھی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے افکار سے متاثر ہوکر شیعہ مذہب اختیار کیا اور اب تک لاکھوں لوگوں کو شیعہ کرچکے ہیں۔ نائجیریا میں اکثر شیعہ، نومسلم ہیں۔ | |||
== سوانح عمری == | |||
شیخ ابراہیم بن یعقوب بن علی بن تاج الدین بن حسین زکزاکی 5 مئی 1953ء بمطابق 15 [[شعبان]] 1372 (1332) کو نائجیریا کے ایک مذہبی گھرانے میں زاریا شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا تھا جس کی سیاسی اور استعمار مخالف سرگرمیوں کی ایک طویل تاریخ ہے، کیونکہ شیخ زکزاکی کے آبا و اجداد اپنے عہد کے فقہا اور افریقہ میں استعمار کے خلاف جنگجوؤں میں سے ایک تھے۔ | |||
انہوں نے اپنی ابتدائی دینی تعلیم اپنے آبائی شہر زاریا میں حاصل کی جس کی وجہ سے ان کے لیے شیعہ مذہب کا مطالعہ آسان ہو گیا۔ اور وہ وسیع مطالعات کے بعد شیعہ مذہب کے پیرو کار ہو گئے۔ شیخ زکزاکی ایک عظیم اور بے باک لیڈر ہیں جنھوں نے اسلام اور مسلمانوں کے لیے بہت زیادہ قربانیاں دیں۔ اسی وجہ سے [[اسرائیل]] اور وہابی متعصبین ان کی جان کے درپے ہو گئے۔ اور اس ملک میں شیعہ مخالف سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ حالانکہ ان کا سوائے [[اہل بیت|اہل بیت علیہم السلام]] سے والہانہ عشق کے علاوہ کوئی جرم نہیں ہے۔ |