3,999
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
== پیدائش == | == پیدائش == | ||
نجیاء اسلامی مزاحمتی گروپ کا مرکز عراق میں 2004ء میں تشکیل دیا گیا تھا۔ اس وقت یہ ایک سادہ مزاحمتی تحریک تھی جو آہستہ آہستہ پھیلتی گئی اور اب اس تحریک کے ارکان کی تعداد میں دنیا کے مختلف ممالک کے دسیوں ہزار جنگجو شامل ہیں۔ 2013ء میں [[شیخ اکرم الکعبی]] نے میڈیا میں اس تحریک کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ ان کے بقول، مسلح غیرفعالیت کے ایک عرصے کے بعد، [[شام]] کی خانہ جنگی نے انہیں اس تحریک کی تشکیل پر مجبور کیا۔ الکعبی نے [[عصائب اہل الحق]] سے علیحدگی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کچھ اختلافات کی وجہ سے ایک نیا گروپ بنانے کا انتخاب کیا، لیکن نجباء تحریک کا اب بھی عصائب اہل الحق گروپ کے ساتھ قریبی تعلق ہے، اور بعض اوقات دونوں گروہ مشترکہ طور پر اپنے شہداء کی یاد مناتے ہیں<ref>[https://www.aymennjawad.org/2015/04/interview-with-the-leader-of-harakat-al-nujaba Interview with the leader of Harakat al-Nujaba: Translation and Analysis]-aymennjawad.org-شائع شدہ از: 18اکتوبر 2015ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | نجیاء اسلامی مزاحمتی گروپ کا مرکز عراق میں 2004ء میں تشکیل دیا گیا تھا۔ اس وقت یہ ایک سادہ مزاحمتی تحریک تھی جو آہستہ آہستہ پھیلتی گئی اور اب اس تحریک کے ارکان کی تعداد میں دنیا کے مختلف ممالک کے دسیوں ہزار جنگجو شامل ہیں۔ 2013ء میں [[شیخ اکرم الکعبی]] نے میڈیا میں اس تحریک کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ ان کے بقول، مسلح غیرفعالیت کے ایک عرصے کے بعد، [[شام]] کی خانہ جنگی نے انہیں اس تحریک کی تشکیل پر مجبور کیا۔ الکعبی نے [[عصائب اہل الحق]] سے علیحدگی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کچھ اختلافات کی وجہ سے ایک نیا گروپ بنانے کا انتخاب کیا، لیکن نجباء تحریک کا اب بھی عصائب اہل الحق گروپ کے ساتھ قریبی تعلق ہے، اور بعض اوقات دونوں گروہ مشترکہ طور پر اپنے شہداء کی یاد مناتے ہیں<ref>[https://www.aymennjawad.org/2015/04/interview-with-the-leader-of-harakat-al-nujaba Interview with the leader of Harakat al-Nujaba: Translation and Analysis]-aymennjawad.org-شائع شدہ از: 18اکتوبر 2015ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ثقافتی سرگرمیاں == | |||
عسکری پہلوؤں کے علاوہ، نجباء تحریک ثقافتی اور سماجی مسائل میں بھی داخل ہوئی ہے اور اس کی سرگرمیاں بھی رہی ہیں۔ میڈیا سرگرمیاں، ملٹی میڈیا پروڈکٹس کی تیاری اورضرورت مند شہریوں کے لیے سماجی مدد اس کی سرگرمیوں میں شامل ہے۔ | |||
== النجباء نے امریکہ کو خبردار کیا == | == النجباء نے امریکہ کو خبردار کیا == | ||
اسلامی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکریٹری جنرل نے [[فلسطین]] کی حمایت میں ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراقی عوام کو دعوت دیتے ہوئے صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ جنگ کا دائرہ پھیلانے کی کوشش کریں گی تو انہيں مزاحمتی محاذ کی جانب سے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ | اسلامی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکریٹری جنرل نے [[فلسطین]] کی حمایت میں ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراقی عوام کو دعوت دیتے ہوئے صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ جنگ کا دائرہ پھیلانے کی کوشش کریں گی تو انہيں مزاحمتی محاذ کی جانب سے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ |