"مسودہ:اخوان المسلمین بوسنیا اور ہرزیگووینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا''' ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
'''اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا''' ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران  وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے  خدمات اور امداد کی فراہمی نے اس کی تشکیل میں مدد کی۔یہ تحریک الازہر میں زیر تعلیم بوسنیائی طلباء کے افکار سے متاثر هے۔اس تحریک  کی تاسیس کے اهداف میں سے ایک  ایسی مسلم شخصیت پیدا کرنے کی کوشش  تھا جو یورپی  معاشره  کے ساتھ مل کر رہ سکے اور مسلم جوان یورپی غیر مسلم سماج میں  رهتے هوئے اپنے اسلامی تشخصات کی حفاظت کر سکے۔
'''اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا''' ایک سلامی جماعت ہے جو بین الاقوامی [[اخوان المسلمین]] تنظیم سے متاثر ہے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران  وجود میں آئی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے  خدمات اور امداد کی فراہمی نے اس کی تشکیل میں مدد کی۔یہ تحریک الازہر میں زیر تعلیم بوسنیائی طلباء کے افکار سے متاثر ہے۔اس تحریک  کی تاسیس کے اهداف میں سے ایک  ایسی مسلم شخصیت پیدا کرنے کی کوشش  تھا جو یورپی  معاشره  کے ساتھ مل کر رہ سکے اور مسلم جوان یورپی غیر مسلم سماج میں  رہتے ہوئے اپنے اسلامی تشخصات کی حفاظت کر سکے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 22:20، 16 اکتوبر 2024ء

اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا ایک سلامی جماعت ہے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر ہے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی نے اس کی تشکیل میں مدد کی۔یہ تحریک الازہر میں زیر تعلیم بوسنیائی طلباء کے افکار سے متاثر ہے۔اس تحریک کی تاسیس کے اهداف میں سے ایک ایسی مسلم شخصیت پیدا کرنے کی کوشش تھا جو یورپی معاشره کے ساتھ مل کر رہ سکے اور مسلم جوان یورپی غیر مسلم سماج میں رہتے ہوئے اپنے اسلامی تشخصات کی حفاظت کر سکے۔