"مسودہ:اخوان المسلمین آسٹریلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 9: سطر 9:
}}
}}


'''آسٹریلیا  ائمه جماعت کونسل''' اس ملک میں  اخوان المسلمین کی ایک شاخ ہے اور اس کا قیام 2006  ءمیں عمل میں آیا۔ یہ 250 ائمه جماعات  پر مشتمل  اسلامی جماعت ہے اور  ذهبی امور میں اس جماعت کا اهم اور  بڑا کردار    ہے اور اس کے ارکان کی جانب سے  فتویٰ  بھی دیا جاتا ہے۔  یه کونسل آسٹریلیا میں ائمہ اور مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والا اعلیٰ ترین اسلامی ادارہ ہے، کیونکہ اس میں آسٹریلیا کی تمام بڑی ریاستوں، علاقوں اور شہروں کے 200 سے زیادہ امام شامل ہیں۔
'''آسٹریلیا  ائمه جماعت کونسل''' اس ملک میں  [[اخوان المسلمین]] کی ایک شاخ ہے اور اس کا قیام 2006  ءمیں عمل میں آیا۔ یہ 250 ائمه جماعات  پر مشتمل  اسلامی جماعت ہے اور  ذهبی امور میں اس جماعت کا اهم اور  بڑا کردار    ہے اور اس کے ارکان کی جانب سے  فتویٰ  بھی دیا جاتا ہے۔  یه کونسل آسٹریلیا میں ائمہ اور مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والا اعلیٰ ترین اسلامی ادارہ ہے، کیونکہ اس میں آسٹریلیا کی تمام بڑی ریاستوں، علاقوں اور شہروں کے 200 سے زیادہ امام شامل ہیں۔


==اخوان  کے موثر شخصیات==
==اخوان  کے موثر شخصیات==
جیسا که بتایا گیاه که یه جماعت آسٹریلیا  کے  مختلف ریاستوں اور شهروں کے ائمه جماعات پر مشتمل تنظیم هے  جس کے ارکان میں تمام ائمه جماعات شامل هیں لیکن ان میں سے مندرذیل شخصات جنهوں نے اس کی سربراهی سنھبالی هیں یا اس میں زیاده کردار ادا کیا هیں ، نام لیا جاسکتاهے ان میں شیخ شادی سلیمان اور شیخ ابراهیم ابومحمد شامل هیں. 2016 میں، شیخ شادی السلیمان کونسل کے صدر منتخب ہوئے، پھر 2019 میں وہ دوسری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ السلیمان کا تعلق ایک فلسطینی خاندان سے ہے جو 1960 کی دہائی میں آسٹریلیا ہجرت  کیا تھا ۔ ابراہیم ابو محمد ایک مصری نژاد اور تعلیم یافتہ سنی اسلامی اسکالر ہیں جو ستمبر 2011 سے مارچ 2018 تک آسٹریلیا کے مفتی اعظم رہے۔
جیسا که بتایا گیاه که یه جماعت آسٹریلیا  کے  مختلف ریاستوں اور شهروں کے ائمه جماعات پر مشتمل تنظیم هے  جس کے ارکان میں تمام ائمه جماعات شامل هیں لیکن ان میں سے مندرذیل شخصات جنهوں نے اس کی سربراهی سنھبالی هیں یا اس میں زیاده کردار ادا کیا هیں ، نام لیا جاسکتاهے ان میں شیخ شادی سلیمان اور شیخ ابراهیم ابومحمد شامل هیں. 2016 میں، شیخ شادی السلیمان کونسل کے صدر منتخب ہوئے، پھر 2019 میں وہ دوسری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ السلیمان کا تعلق ایک [[فلسطین]]ی خاندان سے ہے جو 1960 کی دہائی میں آسٹریلیا ہجرت  کیا تھا ۔ ابراہیم ابو محمد ایک [[مصر]]ی نژاد اور تعلیم یافتہ سنی اسلامی اسکالر ہیں جو ستمبر 2011 سے مارچ 2018 تک آسٹریلیا کے مفتی اعظم رہے۔


==اخوان المسلمین اسٹریلیا اور فلسطین کا مسئله ==
==اخوان المسلمین اسٹریلیا اور فلسطین کا مسئله ==
جیسا که امام خمینی نے فرمایا تھا که فلسطین پورے عالم اسلام کا مسئله هے اسی وجه پوری دنیا کا کوئی بھی سچا مسلمان یا اسلامی جماعت اس مسئله سے غافل اور لاتعلق نهیں هوسکتا  ۔ آسٹریلیا کی اخوان المسلمین جماعت بھی اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینی عوام  پر هونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں پیش قدم نظر آتی هے۔اخوان المسلمین آسٹریلیا کے اهم رکن شیخ ابراهیم ابو محمد نے سنه 2012ء میں غزه کا دوره کیا اور حماس کے سربراه اسماعیل هنیه سے ملاقات کی  اور مسئله فلسطین اور خاص کر غزه میں هونے  والی نسل کشی کو روکنے کے حوالے سے تبادل خیال کیا۔
جیسا که امام خمینی نے فرمایا تھا که فلسطین پورے عالم اسلام کا مسئله هے اسی وجه پوری دنیا کا کوئی بھی سچا مسلمان یا اسلامی جماعت اس مسئله سے غافل اور لاتعلق نهیں هوسکتا  ۔ آسٹریلیا کی اخوان المسلمین جماعت بھی اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینی عوام  پر هونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں پیش قدم نظر آتی هے۔اخوان المسلمین آسٹریلیا کے اهم رکن شیخ ابراهیم ابو محمد نے سنه 2012ء میں غزه کا دوره کیا اور [[حماس]] کے سربراه اسماعیل هنیه سے ملاقات کی  اور مسئله فلسطین اور خاص کر غزه میں هونے  والی نسل کشی کو روکنے کے حوالے سے تبادل خیال کیا۔
<ref>[https://hafryat.com/ar/blog/%D9%85%D8%A7%D8%B0%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%86-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%A6%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%B7%D9%86%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%8A%D8%9F ماذا تعرف عن مجلس الأئمة الوطني الأسترالي] (آسٹریلوی قومی امام کونسل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟)- hafryat.com (زبان عربی)- تاریخ درج شده: 22/فروری/2024 ء تاریخ اخذ شده:  16/اکتوبر/ 2024ء</ref>
<ref>[https://hafryat.com/ar/blog/%D9%85%D8%A7%D8%B0%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%86-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%A6%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%B7%D9%86%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%8A%D8%9F ماذا تعرف عن مجلس الأئمة الوطني الأسترالي] (آسٹریلوی قومی امام کونسل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟)- hafryat.com (زبان عربی)- تاریخ درج شده: 22/فروری/2024 ء تاریخ اخذ شده:  16/اکتوبر/ 2024ء</ref>


221

ترامیم