3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
سید ہاشم الحیدری نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبر انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔ | سید ہاشم الحیدری نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبر انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ دینی طلباء کے لئے لباسِ مقدسِ روحانیت زیب تن کرنے کے بعد، کچھ اہم امور کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے اور دینی طلباء کو خدا کے ساتھ معاملہ کر کے حق بیان کرنے اور دین کی تبلیغ کے لئے تمام مواقع کو بروئے کار لانا چاہئے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380670/%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B9%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7 ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ دینی طلباء کے لئے لباسِ مقدسِ روحانیت زیب تن کرنے کے بعد، کچھ اہم امور کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے اور دینی طلباء کو خدا کے ساتھ معاملہ کر کے حق بیان کرنے اور دین کی تبلیغ کے لئے تمام مواقع کو بروئے کار لانا چاہئے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380670/%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B9%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7 ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے == | |||
سید ہاشم الحیدری نے [[بیت المقدس]] کی آزادی کو نزدیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کا وجود ہے۔ | |||
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے قم المقدسہ میں طلباء و علماء کی ایک نشست سے خطاب کے دوران، خطے اور مزاحمتی محاذ کے مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ رہبرِ معظّمِ انقلابِ اسلامی کیوں جہادِ تبیین کے نتیجے پر پہنچے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ آج کے طالب علم کو اچھی طرح درس و تدریس میں مصروف رہتے ہوئے سماجی مسائل پر پوری طرح سے توجہ دینا چاہئے۔ | |||
الحیدری نے کہا کہ رہبرِ انقلاب نے فرمایا کہ جہادِ تبیین تمام مؤمنین پر فرض ہے؛ یہ دیکھنا چاہئے کہ کون سے مقدمات رہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم کو جامۂ عمل پہنا سکتے ہیں۔ | |||
انہوں نے سید حسن نصراللہ کے ساتھ [[اسرائیل]] اور امریکہ کی دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دشمنی سید بزرگوار حسن نصراللہ کے ولایت اور ولایت مداری کے مسئلے کی وجہ سے ہے۔ | |||
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران سے باہر بیٹھ کر، اس ملک کی سائنسی اور تعمیراتی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی دیکھ رہا ہوں۔ | |||
سید ہاشم الحیدری نے مختلف مادی اور معنوی میدانوں میں انقلابِ اسلامی کی کامیابیوں کو بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انقلابِ اسلامی کی مادی اور معنوی کامیابیوں کو منبروں اور محفلوں کے ذریعے تسلسل سے بیان کیا جانا چاہے۔ | |||
تحریکِ مزاحمت [[عراق]] کے سربراہ نے کہا کہ اقتصادی تعطل کا مسئلہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور یہ مسائل صرف اسلامی جمہوریہ ایران تک محدود نہیں ہیں؛ اس مسئلے کو حل اور واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں امن و امان ایک عظیم، عجیب اور معجزاتی نعمت ہے۔ مغربی دنیا اور حتی امریکہ میں بھی لوگوں کی جانیں محفوظ نہیں ہیں اور انہیں مختلف قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔ | |||
سید ہاشم الحیدری نے کہا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو عالم اسلام کے لئے ایک رول ماڈل کے طور پر متعارف کرایا جائے؛ کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران نے معنوی ترقی کے ساتھ مادی لحاظ سے طب، اقتصادیات، زراعت اور جدید ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں بھی نمایاں ترقی کی ہے۔ | |||
انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن انقلابِ اسلامی، نظامِ اسلامی ایران اور ولایت فقیہ کے مقدس چہرے کو داغدار کرنا چاہتے ہیں، مزید کہا کہ وہ عمامہ جو انقلابی نہ ہو وہ اسلام کے دشمنوں کے حق میں ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/379321/%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D9%85%D8%AA بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے؛ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ انقلاب کا وجود ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 7 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |