3,943
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں مدرسہ [[موسی بن جعفر|امام کاظم علیہ السلام]] میں سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے پیغام بھیجا تھا کہ ہم لبنان کی حکومت تمہیں دیں گے اور تمہیں عرب دنیا کا سید بنا دیں گے، بس تمہیں ولایت فقیہ کو چھوڑنا ہو گا، لیکن شہید نصراللہ نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403130/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DA%91%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DA%A9%D8%B4-%D8%B1%D8%AF-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D8%AD%D8%AC%D8%AA سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی ایک بڑی پیشکش رد کر دی تھی: حجت الاسلام ہاشم الحیدری]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:7اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں مدرسہ [[موسی بن جعفر|امام کاظم علیہ السلام]] میں سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے پیغام بھیجا تھا کہ ہم لبنان کی حکومت تمہیں دیں گے اور تمہیں عرب دنیا کا سید بنا دیں گے، بس تمہیں ولایت فقیہ کو چھوڑنا ہو گا، لیکن شہید نصراللہ نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403130/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DA%91%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DA%A9%D8%B4-%D8%B1%D8%AF-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D8%AD%D8%AC%D8%AA سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی ایک بڑی پیشکش رد کر دی تھی: حجت الاسلام ہاشم الحیدری]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:7اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے == | |||
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔ | |||
حشدا لشعبی کے ادارہ برائے ثقافتی امور کے نائب سربراہ سید ہاشم الحیدری نے تبریز [[ایران]] میں مدرسۂ علمیۂ حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے طلباء اور علماء کے اجتماع سے خطاب کے دوران، جہادِ تبیین کو امام خامنہ ای کے نقطۂ نظر سے ایک فوری اور یقینی فریضہ قرار دیا اور کہا کہ آج علماء کا سب سے اہم کام اور ذمہ داری جہادِ تبیین ہے۔ | |||
حشد الشعبی کے ثقافتی امور کے نائب سربراہ نے کہا کہ شہادت سے محبت کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ [[ قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] تکفیری گروہ داعش کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے اور آج علمائے کرام کا محاذ تبلیغ اور تبیین کا محاذ ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ انقلاب کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ترقی ہے جس پر رہبرِ معظمِ انقلاب نے بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اساتذہ اور مفکرین کی ترقی، انقلاب میں دلچسپی کا باعث بنتی ہے۔ | |||
الحیدری نے مزید کہا کہ علمائے کرام کو علم و عمل کے ہتھیار سے لیس ہو کر حقیقت کو بیان کرنا چاہئے۔ | |||
انہوں نے ثقافتی اور نرم جنگ کو نظامی جنگ سے زیادہ مشکل قرار دیا اور کہا کہ ثقافتی جنگ داعش کے ساتھ جنگ سے زیادہ مشکل ہے۔ ثقافتی جنگ میں، طعنوں کو برداشت کرنے اور دوغلی پالیسیوں کے خلاف استقامت اور صبر کرنے کے لئے مزاحمت و مقاومت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ | |||
سید ہاشم الحیدری نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبر انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دینی طلباء کے لئے لباسِ مقدسِ روحانیت زیب تن کرنے کے بعد، کچھ اہم امور کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے اور دینی طلباء کو خدا کے ساتھ معاملہ کر کے حق بیان کرنے اور دین کی تبلیغ کے لئے تمام مواقع کو بروئے کار لانا چاہئے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380670/%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B9%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7 ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |