"اخوان المسلمین جرمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''اخوان المسلمین''' ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جس کے کئی عرب ممالک میں حامی ہیں اور عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ اس جماعت کا تعلق اهل سنت مذهب سے هے اور سلفی اور جمہوریت نظریات کے حامل ہے۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب اور اس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:06، 7 اکتوبر 2024ء

اخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جس کے کئی عرب ممالک میں حامی ہیں اور عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ اس جماعت کا تعلق اهل سنت مذهب سے هے اور سلفی اور جمہوریت نظریات کے حامل ہے۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے اور دنیا کے کئی ممالک میں اس کی شاخیں ہیں۔ اس گروپ کی شاخوں کی تعداد 79 تک پہنچ جاتی ہے جو جرمنی سمیت یورپ تک پھیل چکی ہے۔