3,973
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 534: | سطر 534: | ||
میں نے ضروری سمجھا کہ اپنے بھائی، عزیز، عالم اسلام کے ہر دلعزیز چہرے، اور خطے کی اقوام کی توانا آواز زبان، لبنان کے چمکتے ستارے شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ | میں نے ضروری سمجھا کہ اپنے بھائی، عزیز، عالم اسلام کے ہر دلعزیز چہرے، اور خطے کی اقوام کی توانا آواز زبان، لبنان کے چمکتے ستارے شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ | ||
اس خطبہ کا مخاطب یوں تو پورا عالم اسلام ہے لیکن لبنان اور فلسطین کی عزیز قومیں خاص طور پر مخاطب ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927175/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9 صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح کی کاروائی مکمل قانونی تھی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | اس خطبہ کا مخاطب یوں تو پورا عالم اسلام ہے لیکن لبنان اور فلسطین کی عزیز قومیں خاص طور پر مخاطب ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927175/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9 صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح کی کاروائی مکمل قانونی تھی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا == | |||
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ | |||
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عبرانی زبان میں منتشر ہونے والے بیان میں رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ | |||
یاد رہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر کو فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے نام سے وسیع آپریشن کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ درجنوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ | |||
اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927246/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-70-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D9%BE%DB%8C%DA%86%DA%BE%DB%92-%D8%AF%DA%BE%DA%A9%DB%8C%D9%84-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1 طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||