4,568
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 102: | سطر 102: | ||
آج مقاومت ماضی کی طرح کمزور نہیں ہے اس کے برعکس اسرائیل کمزور ہوچکا ہے۔ اگر امریکہ مدد نہ کرتا تو طوفان الاقصی کے بعد اسرائیل چند دن بھی مقابلہ نہ کرپاتا۔ امریکی وسیع حمایت کے باوجود صہیونی حکومت دفاعی اور اقتصادی لحاظ سے نہایت کمزور ہوچکی ہے۔ | آج مقاومت ماضی کی طرح کمزور نہیں ہے اس کے برعکس اسرائیل کمزور ہوچکا ہے۔ اگر امریکہ مدد نہ کرتا تو طوفان الاقصی کے بعد اسرائیل چند دن بھی مقابلہ نہ کرپاتا۔ امریکی وسیع حمایت کے باوجود صہیونی حکومت دفاعی اور اقتصادی لحاظ سے نہایت کمزور ہوچکی ہے۔ | ||
میں سمجھتا ہوں کہ جنگ کے بعد صہیونی حکومت کے لئے بنیادی خطرات ایجاد ہوں گے۔ صہیونی حکومت کے لئے مقاومتی تنظیموں کے ساتھ صلح کے ساتھ رہنے کا آپشن باقی نہیں رہے گا کیونکہ مقاومت ایک طاقت بن چکی ہے جس کو شکست دینا صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لئے ممکن نہیں ہوگا۔ مقاومت اپنے فیصلے خود کرے گی۔ اللہ پر توکل اور اپنی طاقت کے سہارے مقاومت آگے بڑھے گی جو صہیونی حکومت کے تزلزل اور بتدریج کمزوری کا باعث بنے گی۔ | میں سمجھتا ہوں کہ جنگ کے بعد صہیونی حکومت کے لئے بنیادی خطرات ایجاد ہوں گے۔ صہیونی حکومت کے لئے مقاومتی تنظیموں کے ساتھ صلح کے ساتھ رہنے کا آپشن باقی نہیں رہے گا کیونکہ مقاومت ایک طاقت بن چکی ہے جس کو شکست دینا صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لئے ممکن نہیں ہوگا۔ مقاومت اپنے فیصلے خود کرے گی۔ اللہ پر توکل اور اپنی طاقت کے سہارے مقاومت آگے بڑھے گی جو صہیونی حکومت کے تزلزل اور بتدریج کمزوری کا باعث بنے گی۔ | ||
=== ہم نے دفاعی، تحقیقاتی اور میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت کی ہے === | === ہم نے دفاعی، تحقیقاتی اور میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت کی ہے === | ||
شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ دنوں جاسوس ڈرون ہدہد نے کامیابی کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے اندر جاکر اہم صہیونی تنصیبات کی فلمبرداری کی۔ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ یہ کئی گھنٹے جاری رہنے والی کاروائی کا ایک حصہ ہے۔ مقاومت کی اس کامیابی کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ | شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ دنوں جاسوس ڈرون ہدہد نے کامیابی کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے اندر جاکر اہم صہیونی تنصیبات کی فلمبرداری کی۔ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ یہ کئی گھنٹے جاری رہنے والی کاروائی کا ایک حصہ ہے۔ مقاومت کی اس کامیابی کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ |