3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
انہوں نے واضح کیا کہ یہ غزہ کے مجاہدین اور بہادر جوان ہیں جو حال اور مستقبل کی تعمیر کرتے ہیں۔ ہیرو جو غضب ناک شیر کی طرح دشمن کے ٹینکوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہیں۔ وہ میدان عمل میں جنگ اور بہتر حالات کے ساتھ مستقبل کا تعین کرتے ہیں۔ | انہوں نے واضح کیا کہ یہ غزہ کے مجاہدین اور بہادر جوان ہیں جو حال اور مستقبل کی تعمیر کرتے ہیں۔ ہیرو جو غضب ناک شیر کی طرح دشمن کے ٹینکوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہیں۔ وہ میدان عمل میں جنگ اور بہتر حالات کے ساتھ مستقبل کا تعین کرتے ہیں۔ | ||
ہمارے خطے میں مزاحمت کی اس مضبوط لائن کی توسیع کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سمت میں آگے بڑھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1919961/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%81-%D8%AA%DB%8C%D8%B2%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، حزب اللہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ : 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ہمارے خطے میں مزاحمت کی اس مضبوط لائن کی توسیع کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سمت میں آگے بڑھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1919961/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%81-%D8%AA%DB%8C%D8%B2%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، حزب اللہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ : 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کی غاصب صہیونیوں کو دھمکی == | |||
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما حجت الاسلام سید صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ، ناجائز ریاست کو تباہ کرنے کے مقصد سے وجود میں آئی ہے، جب تک غاصب اسرائیل موجود ہے، حزب اللہ لبنان ڈٹ کر کھڑی ہے۔ | |||
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما حجت الاسلام سید صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ، ناجائز ریاست کو تباہ کرنے کے مقصد سے وجود میں آئی ہے، جب تک غاصب اسرائیل موجود ہے، حزب اللہ لبنان ڈٹ کر کھڑی ہے۔ | |||
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ڈالر اور پابندیاں امریکی جنایت اور مظالم کا حصہ ہیں، کہا کہ خطے میں امریکہ اقتصادی دہشت گردی کر رہا ہے اور ڈالر کی طاقت سے دوسروں پر دباؤ ڈالتا ہے، وہ دنیا کے علاقوں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتا ہے، امریکہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ یہ علاقے ایران کے ہاتھ نہ لگ جائیں، اس لئے ان علاقوں میں جنگ کو ہوا دیتا ہے۔ | |||
حزب اللہ لبنان کے رہنما نے مزید کہا کہ امریکیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سلسلے میں بھی یہی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور آج ان علاقوں کی صورتحال زیادہ خراب ہے۔ | |||
حجت الاسلام سید صفی الدین نے غاصب صہیونی ریاست کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو حزب اللہ کے جوان مقبوضہ الجلیل میں داخل ہو جائیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1917142/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C لبنان؛ حزب اللہ کی غاصب صہیونیوں کو دھمکی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||