"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  گزشتہ کل بوقت 20:48
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 7: سطر 7:
آپ سنہ 1964ء کو لبنان کے ایک جنوبی گاؤں میں ایک با اثر اور مشہور خاندان میں پیدا ہوئے۔ سید ہاشم جوانی کے ایام میں دینی علوم حاصل کرنے لگے۔ آپ نے دینی تعلیم کے لئے [[ایران]] کے شہر قم جانے سے پہلے مجلس اعلی اسلامی شیعیان لبنان کے رکن سید محمد علی امین کی بیٹی سے شادی کی۔

== سیاسی نظریات ==
== سیاسی نظریات ==
== = فلسطین ===
=== فلسطین ===
جو کچھ ہم نے غزہ کی پٹی میں دیکھا ہے(نابودی اور لوگوں کا قتل عام) اس سے لبنان میں مزاحمتی ہتھیاروں کی اہمیت واضح ہو جاتی ہے۔

ان کے بھائی عبد اللہ صفی‌ الدین ایران میں حزب‌ اللہ کے نمائندے ہیں۔ ان کے بیٹے رضا صفی‌ الدین شہید قاسم سلیمانی کے داماد ہیں۔

سطر 14: سطر 14:

سید‌ ہاشم صفی‌ الدین نے [[قاسم سلیمانی|شہید قاسم سلیمانی]] کی چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حاج‌ قاسم کا خون مشرق وسطی سے امریکی انخلاء اور اس منطقے کے عوام کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

== امام خمینی سے آشنائی ==
== امام خمینی سے آشنائی ==
صفی‌ الدین قم میں تحصیل کے دوران امام خمینی سے آشنائی کے بعد ان کے نظریہ ولایت فقیہ سے متأثر ہوئے۔ انہوں نے اپنی ایک کتاب‌ میں اس نظریے پر بحث کی ہے۔

confirmed
2,877

ترامیم