3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سید ہاشم صفی الدین''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ لبنان]] کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ آپ کو [[سید حسن نصر اللہ]] کے بعد حزب اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے جانشین ہو سکتے ہیں۔ صفی الدین حسن نصراللہ کے کزن ہیں، اور ان کے بیٹے کی شادی ایرانی جنرل [[قاسم سلیمانی]] کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ سید حسن نصر اللہ کی طرح صفی الدین نے بھی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی <ref>[https://www.etvbharat.com/ur/!international/who-were-the-7-high-ranking-hezbollah-officials-who-were-killed-in-israeli-attacks-including-hassan-nasrallah-urn24093007110 اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے 7 اعلیٰ عہدے دار کون تھے؟]- etvbharat.com-شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | '''سید ہاشم صفی الدین''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ لبنان]] کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ آپ کو [[سید حسن نصر اللہ]] کے بعد حزب اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے جانشین ہو سکتے ہیں۔ صفی الدین حسن نصراللہ کے کزن ہیں، اور ان کے بیٹے کی شادی ایرانی جنرل [[قاسم سلیمانی]] کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ سید حسن نصر اللہ کی طرح صفی الدین نے بھی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی <ref>[https://www.etvbharat.com/ur/!international/who-were-the-7-high-ranking-hezbollah-officials-who-were-killed-in-israeli-attacks-including-hassan-nasrallah-urn24093007110 اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے 7 اعلیٰ عہدے دار کون تھے؟]- etvbharat.com-شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
سید ہاشم صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے حزب اللہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگران اعلی بھی تھے۔ ان پر سنہ 2017ء سے امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد گئی تھی۔ | |||
آپ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔ صفی الدین ایک عرصے تک [[لبنان]] کی سیاسی محافل میں گمنام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من جملہ شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں ظاہر ہونے لگے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||