3,973
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی قیادت کے بغیر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے جہاں ہم اس وقت ہیں۔ | انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی قیادت کے بغیر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے جہاں ہم اس وقت ہیں۔ | ||
انہوں نےکہا کہ ان کے حریف سعید جلیلی ایک دوست ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں <ref>[https://urdu.alarabiya.net/middle-east/2024/07/07/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہمارے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں مگرعوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے:پزشکیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نےکہا کہ ان کے حریف سعید جلیلی ایک دوست ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں <ref>[https://urdu.alarabiya.net/middle-east/2024/07/07/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہمارے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں مگرعوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے:پزشکیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات == | |||
منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ 6 جولائی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات کی۔ | |||
اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے الیکشن میں ملنے والی فتح پر ڈاکٹر پزشکیان کو ایک بار پھر مبارکباد پیش کی اور دوسرے مرحلے کے انتخابات میں رائے دہندگان کی شرکت کی شرح میں ہونے والے اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ | |||
آیت اللہ خامنہ ای نے یہ امید ظاہر کی کہ عوام کی صلاحیتوں کو اور دیگر توانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈاکٹر پزشکیان ملک کو ترقی و فلاح و بہبود کی سمت لے جائیں گے۔ | |||
رہبر انقلاب اسلامی نے منتخب صدر کو کچھ سفارشات کیں اور ان کی کامیابی کی دعا کی۔ | |||
== ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے == | == ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے == | ||
ایران کے سابق صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کی رواں سال صدارت کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد ایران کے صدر کے عہدے کا انتخاب ہوا۔ اب ایران کو نیا صدر مل گیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔ | ایران کے سابق صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کی رواں سال صدارت کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد ایران کے صدر کے عہدے کا انتخاب ہوا۔ اب ایران کو نیا صدر مل گیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔ |