3,973
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی قیادت کے بغیر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے جہاں ہم اس وقت ہیں۔ | انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی قیادت کے بغیر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے جہاں ہم اس وقت ہیں۔ | ||
انہوں نےکہا کہ ان کے حریف سعید جلیلی ایک دوست ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں <ref>[https://urdu.alarabiya.net/middle-east/2024/07/07/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہمارے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں مگرعوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے:پزشکیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نےکہا کہ ان کے حریف سعید جلیلی ایک دوست ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں <ref>[https://urdu.alarabiya.net/middle-east/2024/07/07/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہمارے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں مگرعوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے:پزشکیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے == | |||
ایران کے سابق صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کی رواں سال صدارت کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد ایران کے صدر کے عہدے کا انتخاب ہوا۔ اب ایران کو نیا صدر مل گیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔ | |||
حالانکہ ہندوستان میں ایران کے سفیر ایراج الٰہی نے انتخابی نتائج آنے سے پہلے ہی ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر ایران کا موقف پیش کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایران اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی خواہ کوئی بھی اقتدار میں آئے۔ ایران اور ہندوستان ایک اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبہ چابہار بندرگاہ میں شامل ہیں– اور اس معاہدے کا ہمیشہ احترام کیا جائے گا۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی بنیادوں میں سے ایک <ref>[https://urdu.news18.com/news/nation/who-is-masoud-pezeshkian-new-president-of-iran-election-result-2024-saeed-jalili-india-iran-relation-imt-520490.html | |||
کون ہیں مسود پزشکیان؟ جو بنے ایران کے نئے صدر، ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے؟]-/urdu.news18.com- شائع شدہ از:6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ |