"سید شہنشاہ حسین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک دوسرے صارف 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =  سید  حسین شہنشاہ نقوی
| image = سید شہنشاہ حسین نقوی.jpg
| name = 
| other names =
| brith year = 1975 ء
| brith date = 1 جنوری
| birth place = [[پاکستان]]
| death year =
| death date =
| death place =
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works =
| known for =  خطیب اور اسلامی اسکالر
}}
'''سید شہنشاہ حسین نقوی'''کراچی سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] عالم اور [[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل]] کے بڑے رکن ہیں آپ مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد، کراچی کے خطیب بھی ہیں۔
'''سید شہنشاہ حسین نقوی'''کراچی سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] عالم اور [[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل]] کے بڑے رکن ہیں آپ مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد، کراچی کے خطیب بھی ہیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
سطر 54: سطر 72:

معروف خطیب [[اہل بیت]] سید شہنشاہ حسین نقوی نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان میں بزرگ عالم دین سید محمد تقی نقوی سے ملاقات کی۔جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی کے طلاب سے گفتگو کی۔ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ ایرانی صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، ایران اس وقت مسلم اُمہ میں رول ماڈل کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے، ستاون اسلامی ممالک میں سے صرف ایران ہی ہے جس نے اسرائیل کو سبق سکھایا ہے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1131163/%D9%85%D9%84%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AA%D9%82%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%D8%AA%DB%8C%D8%AC%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ملتان، علامہ شہنشاہ نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس]-islamtimes.org-شائع شدہ از:26اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء-</ref>۔

== تکفیریوں کی خوشنودی کی خاطر علامہ شہنشاہ نقوی پر پابندی عائد کی گئی ==
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) [[مجلسِ علماء شیعہ پاکستان]] کی سپریم کونسل کے رکن سید عبدالحسین الحسینی نے نامور عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی کے پنجاب میں داخلے کی عائد پابندی کو سراسر نا اصافی قرار دیا ہے۔
انہوں نےکہا ہے کہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی عالمی سطح پر [[اتحاد بین المسلمین]] کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں، ان پر پابندی سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وطن عزیز کے غداروں اور تکفیریوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کو حکومت پنجاب کو جلد از جلد حل کرنا چاہئے، علاوہ ازیں علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کے بھائی کی وفات پر کوہاٹ میں ان کو تعزیت پیش کی اور مرحوم کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی<ref>[https://shianews.com.pk/ban-on-allama-shahenshah-naqvi-condemn/ تکفیریوں کی خوشنودی کی خاطر علامہ شہنشاہ نقوی پر پابندی عائد کی گئی]-hianews.com.pk- شائع شدہ از: 15 نومبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء-</ref>۔
== ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل ==
پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی رحمت اللہ علیہ]] کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی کے حوالے سے ہونے والی اس نشست میں کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
اس پیغام میں آیا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ بے پناہ شجاعت و بہادری کے ساتھ مشرق و مغرب کی تمام بڑی طاقتوں اور ڈکٹیٹر پہلوی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور خداوند متعال پر توکل، پیغمبر اسلام کی اطاعت و پیروی اور ایران کے مظلوم عوام کی مدد و حمایت سے صدی کے سب سے عظیم اور موثر انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
انھوں نے اس بیان میں مزید کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی سپر پاور اور دوسرے ملک کو اسلامی حکومت پر تسلط نہیں رکھنا چاہیے اور اسی لیے انھوں نے ایران کی سیاسی آزادی و خودمختاری کو اسلامی حکومت کی تشکیل میں اپنا اولین ہدف و مقصد قرار دیا اور کسی بھی سپر پاور کو ملک کے سیاسی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دی۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے بھی اس نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ اسلام کے سیاسی پہلو کا جلوہ تھے اور اسلامی حکومت، جمہوریت اور نظام عدل کا قیام ان کی شخصیت اور سوچ کا نتیجہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے ایک آئیڈیل میں تبدیل ہو گیا ۔ امام خمینی نے اپنے الہی افکار و نظریات اور عظیم جدوجہد سے تاریخ کا دھارا موڑ دیا<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i422360 ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی]-/urdu.sahartv.ir-شائع شدہ از: 3جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء-</ref>
== کسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں ==
خلیج فارس کے بعض مسلم ممالک اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے ممتاز عالم دین علامه شهنشاه حسین نقوی نے کہا:" آج کسی مسلمان کو اسرائیل کو قبول کرنے کا حق نہیں ہے۔"
ممتاز پاکستانی مذہبی اسکالر سید شہنشاہ نقوی نے کراچی میں حسینیه ایرانیان میں '''امام خمینی یاد''' کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک جنگجو اور سیاسی رہنما کی حیثیت سے امام خمینی کی قیمتی میراث، استکباریت کی مخالفت اور اسرائیل کی عدم قبولیت تھی۔ بدقسمتی سے ہم دیکھتے ہیں کہ بعض مسلم ممالک نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے ہیں۔
امریکہ اور اسرائیل تکبر کی علامت ہیں اور آج مسلمانوں بشمول [[شیعہ]]، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] حتیٰ کہ پاکستان میں رہنے والے ہندوؤں کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی حق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کے آزاد لوگوں میں امام خمینی کی فکر اور طرز عمل کو پھیلانے کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا:" مرحوم امام نے اپنے طرز عمل اور کردار سے ہماری رہنمائی کی، مسلم اور غیر مسلم ان سے محبت کرتے ہیں۔"
سید نقوی  نے کہا کہ علامہ اقبال لاہوری اور امام خمینی (رح) عالم اسلام کی دو تکمیلی ہستیاں ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان ایمان اور اتحاد کو مضبوط کیا،
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام  خمینی کی ایک اور نمایاں خصوصیت ان کا اخلاص اور دیانت داری تهی، کہا: انہوں نے تمام معاملات میں خدا کو دیکھا۔ وہ ترقی پسند شخصیت کے مالک تھے اور خواتین کی تعریف کرتے تھے، امام کی نظر میں یہ ان کی مائیں اور ان کے پاکیزہ بچے تھے جنہوں نے انقلاب کو اس فتح تک پہنچایا <ref>[https://karachi.mfa.ir/ur/NewsView/682444/کسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں]-karachi.mfa.ir- 1401ش-  3 خرداد اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]