3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، [[بریلوئے|بریلوی]]، [[دیوبندیہ|دیوبندی]]، [[اہل حدیث]] ایک صف میں کھڑے ہوگئے۔ | پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، [[بریلوئے|بریلوی]]، [[دیوبندیہ|دیوبندی]]، [[اہل حدیث]] ایک صف میں کھڑے ہوگئے۔ | ||
ملک کے سب سے بڑے شہر کے مرکزی جلوس میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت تھے، جلوس کی فضائی نگرانی کی گئی، جبکہ بلند عمارتوں سے بھی جلوس عزا کی نگرانی کی جاتی رہی۔ مرکزی جلوس عزا کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، رینجرز دیگر سیکیورٹی اداروں سمیت اسکاؤٹس بھی موجود تھے۔ حکومتی وزراء، سیاسی و سماجی شخصیات جلوس میں شریک ہوئیں۔ نشترپارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس عزا اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔ شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911945/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B5%D9%81پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 10اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔</ref>۔ | ملک کے سب سے بڑے شہر کے مرکزی جلوس میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت تھے، جلوس کی فضائی نگرانی کی گئی، جبکہ بلند عمارتوں سے بھی جلوس عزا کی نگرانی کی جاتی رہی۔ مرکزی جلوس عزا کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، رینجرز دیگر سیکیورٹی اداروں سمیت اسکاؤٹس بھی موجود تھے۔ حکومتی وزراء، سیاسی و سماجی شخصیات جلوس میں شریک ہوئیں۔ نشترپارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس عزا اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔ شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911945/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B5%D9%81پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 10اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ستاون اسلامی ممالک میں سے صرف ایران ہی ہے جس نے اسرائیل کو سبق سکھایا == | |||
ملتان، شہنشاہ نقوی کی سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس | |||
سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، [[ایران]] اس وقت مسلم اُمہ میں رول ماڈل کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے، ستاون اسلامی ممالک میں سے صرف ایران ہی ہے جس نے اسرائیل کو سبق سکھایا ہے۔ | |||
معروف خطیب [[اہل بیت]] سید شہنشاہ حسین نقوی نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان میں بزرگ عالم دین سید محمد تقی نقوی سے ملاقات کی۔جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی کے طلاب سے گفتگو کی۔ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ ایرانی صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، ایران اس وقت مسلم اُمہ میں رول ماڈل کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے، ستاون اسلامی ممالک میں سے صرف ایران ہی ہے جس نے اسرائیل کو سبق سکھایا ہے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1131163/%D9%85%D9%84%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AA%D9%82%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%D8%AA%DB%8C%D8%AC%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ملتان، علامہ شہنشاہ نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس]-islamtimes.org-شائع شدہ از:26اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء-</ref>۔ |