"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 104 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سیستانی.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید علی حسینی سیستانی''' المعروف آیت اللہ سیستانی، [[عراق]] کے معروف ایرانی عالم دین ہیں اور مرجع تقلید اثنائے عشری اصولی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 9 ربیع الاول 1349 ه( 4 اگست 1930) کو مشہد، ایران میں پیدا ہوئے اور 1951 سے نجف اشرف عراق میں قیام پزیر ہیں۔
'''ااخوان المسلمین متحده عرب امارات''' ایک اماراتی سماجی  اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی [[اسلام]]  ہے۔ اور اس اسلام پسند تحریک  کی بنیاد 1974ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر  کی وجہ سے  [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔
<span id="mp-more">[[سید علی سیستانی|'''جاری رہے...''']]</span>
 
 
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین متحده عرب امارات|'''جاری رہے...''']]</span>