"اخوان المسلمین ترکی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین ترکی | تصویر = اخوان المسلمین ترکیه.webp | نام = اخوان المسلمین ترکی | قیام کی تاریخ = 1949 ء | بانی = نجم الدین اربکان | رہنما = {{hlist | حسن البنا | عبدالله گل | رجب طیب اردگان}} | مقاصد = }} '''اخوان المسلمین تر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 11:09، 20 جون 2024ء
اخوان المسلمین ترکی | |
---|---|
پارٹی کا نام | اخوان المسلمین ترکی |
قیام کی تاریخ | 1949 ء، 1327 ش، 1367 ق |
بانی پارٹی | نجم الدین اربکان |
پارٹی رہنما |
|
اخوان المسلمین ترکی ایک اسلام پسند تنظیم هے جو حسن البنا کی کوششوں اور رمضان سعید کی کانفرانسوں میں شرکت کر کے اخوان کے نظریات کو پھیلانے اور خطے کے اسلامی دانشوروں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کے نتیجے میں وجود میں آئی ۔اس اسلامی تنظیم نے ترکی کے حکمران سیکولر اشرافیہ کی کھلے عام مخالفت اور اس ملک کے سیاسی منظر نامے پر اسلامی اقدار کی واپسی میں بهت اهم کردار ادا کیا هے۔ترکی میں سرکاری طور پر اخوان المسلمین کے نام پر کوئی تنظیم نهیں رهی لیکن اخوان المسلمین کے نظریات سے متاثر طلبا اور جوانوں نے اس ملک میں مختلف ناموں کے ساتھ اسلام پسند تنظیمیں بنائی جو اسلامی تعلیمات کے فروغ، سیاسی اور سماجی منظر نامے میں اسلامی اصولوں کا نفاذ اور اسلام مخالف عناصر کی مخالفت میں سرگرم عمل رهی هیں۔