"رفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,538 بائٹ کا اضافہ ،  13 جون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51: سطر 51:
جامعۃ الازہر نے اپنے بیان میں عالمی برادری اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں اور تمام ذمہ دار فریقوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ان جرائم کو فوری طور پر بند کریں۔

کل منگل کی صبح میڈیا نے اطلاع دی کہ صیہونی حکومت کے ٹینک [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] کے جنوب میں واقع [[رفح کراسنگ]] میں داخل ہوئے اور ساتھ ہی اس شہر کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی اور قابض صہیونی فوج نے اس کراسنگ کے فلسطینی حصے کو اپنے کنٹرول میں لینے اور اس کے اردگرد موجود مزاحمتی قوتوں سے جھڑپوں کا دعویٰ بھی کیا ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398714/ رفح پر اسرائیل کا حملہ پوری طرح جنگی جرم ہے: الازہر مصر]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:8مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:8 مئی 2024ء۔</ref>۔

== رفح پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ ==
شہر رفح کے جنوب میں واقع "حی البرازیل" میں رہائشی مکانات کو بدھ کی صبح اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنگ کو بند کرنے کے لئے عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کے باوجود جنوبی [[غزہ]] میں واقع شہر "رفح" پر صیہونی حکومت نے دوبارہ حملہ کیا۔

الجزیرہ نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ رفح شہر کے جنوب میں واقع "حی البرازیل" میں رہائشی مکانات کو اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب غزہ میں شہری دفاع کی تنظیم نے کہا: ہمارے پاس ضروری ادویات اور غذائی اشیا کی بہت کمی ہے اور لوگوں کو دی جانے خدمات کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں، خاص طور پر غزہ اور شمالی صوبوں میں۔
یونیسیف نے بھی اعلان کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت کے باعث تقریباً 3 ہزار فلسطینی بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
اس سے قبل غزہ کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا تھا کہ قابض صہیونی فوج نے گزشتہ ایک دن میں غزہ کے عوام کے خلاف 3 حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں 40 شہید اور 120 زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 37,164 ہو گئی ہے اور 84,832 افراد زخمی ہو چکی ہیں، ملبے تلے ابھی بھی بہت سے شہیدوں کی لاش موجود ہے جسے ابھی تک نکالا نہیں جا سکا ہے اور امدادی ٹیمیں اسرائیل کے حملے کی وجہ سے وہاں تک پہنچنے سے قاصر ہیں [https://ur.hawzahnews.com/news/399723/%D8%B1%D9%81%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 رفح پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 جون 2024ء- اخذ  شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]