"اخوان المسلمین متحده عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین متحده عرب امارات | تصویر = اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg | نام = جمعیة الإصلاح والتوجیه الاجتماعی | قیام کی تاریخ = 1974 ء | بانی = سلطان کاید القاسمی | رہنما = {{hlist | صالح الظفیری | محمد عبدالرزاق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:56، 12 جون 2024ء

اخوان المسلمین متحده عرب امارات
اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg
پارٹی کا نامجمعیة الإصلاح والتوجیه الاجتماعی
قیام کی تاریخ1974 ء، 1352 ش، 1393 ق
بانی پارٹیسلطان کاید القاسمی
پارٹی رہنما
  • صالح الظفیری
  • محمد عبدالرزاق الصدیق
  • علی الحمادی
  • صلاح الهرمودی

الاصلاح والتوجیہ جماعت ایک اماراتی سماجی اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی اسلام ہے ۔ اور اس اسلام پسند تحریک کی بنیاد ء1974 میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر کی وجه سے اخوان المسلمین مصر کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔