"سید محمد صفدر شاہ گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:

[[قرآن|قرآن]] و [[اہل السنۃ والجماعت|سنت]] میں ہر سماجی معاشرتی مسائل کا حل موجود ہے کوئی رشتہ دار یا غیر رشتہ دار کسی کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو اور بعد ازاں جے یو پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بل کی منظوری سے قبل [[اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان|اسلامی نظریاتی کونسل]]اور [[متحدہ علما بورڈ شرعی عدالت]] سے رہنمائی حاصل کی جاتی <ref>[https://jang.com.pk/news/952394 شیریں مزاری کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں‘ پیر صفدر شاہ گیلانی]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 6 جولائی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جون 2024ء۔</ref>۔

== علامہ ساجد نقوی سے سے ملاقات ==
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے  پیر سید صفدر شاہ گیلانی کی ملاقات۔
ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر [[ابوالخیر محمد زبیر|جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر]] اور مرکزی سیکریٹری جنرل جناب پیر سید صفدر شاہ گیلانی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی رہائشگاہ پر ان سے تفصیلی ملاقات کی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور مرکزی سیکریٹری جنرل جناب پیر سید صفدر شاہ گیلانی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی]] کی رہائشگاہ پر ان سے تفصیلی ملاقات کی۔
رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیکریٹری جنرل [[شبیر حسن میثمی|علامہ شبیر میثمی]]، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاھد آخوندزادہ بھی موجود تھے۔
اس ملاقات میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کو مزید مضبوط کرنے، اتحاد بین المسلمین کی فضا کو بہتر بنانے، ملک میں ملی، مذھبی، سیاسی امور اور موجودہ بحرانوں کے حوالے سے مفصل گفتگو اور مشاورت عمل میں لائی گئ <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/391373/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AE%DB%8C%D8%B1-%D8%B2%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%D8%AF%D8%B1  علامہ ساجد نقوی سے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور پیر سید صفدر شاہ گیلانی کی ملاقات / اتحاد بین المسلمین سمیت مختلف امور پر بات چیت]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 20 جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,798

ترامیم