"سید محمد صفدر شاہ گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 9: سطر 9:

وفد کی قیادت صاحبزادہ ظل ِعمر ایڈووکیٹ کر رہے تھے جبکہ وفد میں مفتی محمد اشرف، مولانا ارتضیٰ نورانی، علامہ نعیم جاوید نوری، چودھری نجابت علی تارڑ شامل تھے۔ انہوں نے میر پور میں ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیر کے انتخابی اجلاس میں شرکت کی جبکہ جمعیت علماء آزاد کشمیر کے اجلاس کی صدارت کی پیر صفدر شاہ نے کہا کہ عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے مہنگائی، بے روزگاری کے مارے عوام فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں غربت سے تنگ آئے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں کسی سطح پر عوام کی شنوائی نہیں ہے حکومت کی رٹ کمزور سے کمزور تر ہوتی جا رہی ہے ۔پیر صفدر شاہ آج ملتان روانہ ہوں گے جہاں وہ [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علماء پاکستان]] جنوبی پنجاب کی صوبائی شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کریں گے <ref>[https://www.roznama92news.com/%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D9%88%D8%B1%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%DB%92-%D8%A8%DB%92-%D8%B3-%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%D8%AF%D8%B1-%D8%B4-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C  وزراء بیورکریسی کے آگے بے بس ہیں :سید صفدر شاہ گیلانی]- roznama92news.com- شائع شدہ از: 14 فروری 2019ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 جون 2024ء۔</ref>۔

== ہالینڈ میںگستاخانہ خاکوں کیخلاف دینی جماعتوں کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ==
سگیاں چوک میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید محمد صفدر شاہ گیلانی خطاب کرتے ہوئے کہا: کہ روشنی خیالی کے نام پر توہین قابل قبول نہیں ہم سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں مگر توہین کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے ایک منظم سازش کے تحت دنیا بھر کے امن کو تباہ کرکے انتشار اور فساد پھیلایا جا رہا ہے [[اسلام]] امن اور محبت کا دین ہے انہوں نے کہا کہ اب مغرب کا سورج ڈوب چکا ہے اور اسلام کا سورج دنیا میں اپنی روشنی بکھیر رہا ہے علماء نے مطالبہ کیا کہ نئی منتخب پارلیمنٹ غیرت ایمانی کا مظاہرے کرتے ہوئے ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کریں اور اپنا سفیر واپس بلوا کر ہالینڈ سے سفارتی ،معاشی تعلقات ختم کئے جائیں گے <ref>[https://jang.com.pk/news/536992 ہالینڈ میںگستاخانہ خاکوں کیخلاف دینی جماعتوں کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے]-jang.com.pk- شائع شدہ از: 18 اگست 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,798

ترامیم