"سید محمد صفدر شاہ گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(« '''سید محمد صفدر شاہ گیلانی''' == عراقی سفیر سے ملاقات == پاکستان میں متعین عراق کے سفیر حامد عباس لاطفہ نے کہا ہے کہ کہ سیرت رسول ؐ ہمارے لئے کامل نمونہ ہے۔ اس پر مکمل عمل کرنے سے ہم ہر سطح پر کامیابی حاصل کر سکتے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:25، 10 جون 2024ء

سید محمد صفدر شاہ گیلانی

عراقی سفیر سے ملاقات

پاکستان میں متعین عراق کے سفیر حامد عباس لاطفہ نے کہا ہے کہ کہ سیرت رسول ؐ ہمارے لئے کامل نمونہ ہے۔ اس پر مکمل عمل کرنے سے ہم ہر سطح پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اور ملت واحدہ بن سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر سید محمد صفدر شاہ گیلانی سے گزشتہ روز اسلام آباد میں خصوصی ملاقات میں کیا، انھوں نے کہا کہ اغیار کی سازشوں کا مقابلہ ہمارے اتحاد سے ہی ممکن ہے۔