"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:شبیر حسن میثمی کو شبیر حسن میثمی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 53: سطر 53:
صحافیوں سے گفتگو کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ہمراہ علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، علامہ فیاض مطہری، علامہ اشتیاق کاظمی، قاسم علی قاسمی اور صغیر ورک سمیت دیگر علماء بھی موجود تھے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1913546/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%B2%D8%B4%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B5%D8%B1%D9%88%D9%81-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81 پاکستان کیخلاف استعماری قوتیں آج بھی سازشوں میں مصروف ہیں،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 ستمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== الزہراء اکیڈمی کے سرپرست ==
== الزہراء اکیڈمی کے سرپرست ==
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|زہرا (س)]] اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔
قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|زہرا (س)]] اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اس کے علاوہ صوبائی رہنماؤں ،ضلع اور تحصیل کے تنظیمی ذمہ داروں اور علمائے کرام، علاقائی عمائدین، بزرگان اور رہنماوں نے بھی شرکت کی۔

سطر 62: سطر 62:

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین کے صدر لیاقت علی خواجہ نے کہا: میں اپنے ضلع کے تمام اراکین کی طرف سے قائد محترم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ان 14 جوڑوں کی شادی کے اسباب فراہم کرنے میں بنیادی تعاون کیا۔ جس کے ذریعہ یہ جوڑے ازدواجی رشتہ سے منسلک ہوگئے اور یہ بابرکت اور بامقصد تقریب منعقد ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/378580/%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3-%D8%A7%DA%A9%DB%8C%DA%88%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8 زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 17 مارچ 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== علمی اور سیاسی میدان میں علماء کی خدمات ==

ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے خطاب میں وطن عزیز پاکستان میں علمائے حقہ کے کردار کو واضح کرتے ہوئے کہا : کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے عوامی حقوق کی جدوجہد میں ناصرف علماء بلکہ عوام کو بھی شہری حقوق کا آئینی شعور بخشا اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے سیاسی اور مذہبی خدمات کو علماء کے لیے مثالی قرار دیا۔

سطر 115: سطر 116:

{{پاکستان}}
{{پاکستان}}
 
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]