"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
'''شبیر حسن میثمی''' زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے سرپرست اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل، اور اقتصاد دان ہیں۔  

== آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات ==
== سید ساجد علی نقوی سے ملاقات ==
علامہ شبیر حسن میثمی کی [[سید ساجد علی نقوی|آیت اللہ سید ساجد علی نقوی]] سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا  
شبیر حسن میثمی کی [[سید ساجد علی نقوی|آیت اللہ سید ساجد علی نقوی]] سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا  
انہوں نے دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ [[تحریک جعفریہ پاکستان|اسلامی تحریک]] کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غور خوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔

قائد ملت جعفریہ [[پاکستان]] آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر گلگت - بلتستان کے 5 روزہ دورے سے واپسی پر مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غوروخوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ انشااللہ گلگت، بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1132448/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%AB%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7 اسلام آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا ]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 2مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے ==

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے زہرا اکیڈمی میں ملاقات کی جس میں مذہبی،ملی وسیاسی امور پر مفصل گفتگو ہوئی ،مولانا عبدالخبیر آزاد نے علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کی۔