"فضل ہمدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''فضل ہمدرد'''ایک سنی عالم دین ہیں اور [[پاکستان]] میں بین المذاھب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں اور اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر معروف اہل سنت اسکالر ہیں۔
{{Infobox person
| title = فضل ہمدرد
| image = فضل ہمدرد.jpg
| name = 
| other names =
| brith year =
| brith date =
| birth place = [[پاکستان]]
| death year =
| death date = 
| death place =
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[ سنی]]
| works =
| known for = {{hlist|اسلامی اسکالر| بین المذاھب ہم آہنگی کے علمبردار}}
| website =
}}
 
'''فضل ہمدرد'''ایک سنی عالم دین ہیں اور [[پاکستان]] میں بین المذاھب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں اور اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر اور معروف [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] اسکالر ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
آپ کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذھبی گھرانے سے ہے ان کے والد ایک صوفی عالم دین ہیں۔ آپ نے عالم دین کورس میں ماسٹر کی ڈگری کراچی میں ہی حاصل کی تھی۔
آپ کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذھبی گھرانے سے ہے ان کے والد ایک صوفی عالم دین ہیں۔ آپ نے عالم دین کورس میں ماسٹر کی ڈگری کراچی میں ہی حاصل کی تھی۔
سطر 7: سطر 27:
== بین المذاہب ہم آہنگی ==  
== بین المذاہب ہم آہنگی ==  
ان کا کہنا ہے کہ تمام مذاھب انسانیت سے پیار کا درس دیتے ہیں اور مذاھب کے ماننے والوں کو امن کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے
ان کا کہنا ہے کہ تمام مذاھب انسانیت سے پیار کا درس دیتے ہیں اور مذاھب کے ماننے والوں کو امن کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے
اور سب انسان برابر ہیں۔ مذھب کے نام ہر تشدد اور نفرت نہیں ہونا چاہیے۔ اگر دنیا کو امن و سکون چاہیے تو ہر ایک کو ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا۔
اور سب انسان برابر ہیں۔ مذھب کے نام ہر تشدد اور نفرت نہیں ہونا چاہیے۔ اگر دنیا کو امن و سکون چاہیے تو ہر ایک کو ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا۔ علی کو مولا تسلیم کرنا فرقہ واریت نہیں، اتحاد امت ہے<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2023-07-09/news-3646136.html مسلم امہ کے تمام لیڈر مل کر مقدسات کی توہین کے خلاف عالمی قانون بنوائیں، علما و مشائخ]-urdupoint.com- شائع شدہ از: 9 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جون 2024ء۔</ref>۔


== ایران کا دورہ ==
== ایران کا دورہ ==
سطر 47: سطر 67:


تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر معروف اہل سنت اسکالر مفتی فضل ہمدردپر ملک دشمن دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر معروف اہل سنت اسکالر مفتی فضل ہمدردپر ملک دشمن دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔
از
ذرائع کے مطابق مفتی فضل ہمدرد کو کراچی کے علاقے قائد آباد میں نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں نے ان پر بلیڈ سے حملہ کیا جس کے سبب ان کی گردن اور بازوں سمیت مختلف اعضاء پر شدید زخم آئے۔ ان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی فضل ہمدرد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے<ref>[https://shianews.com.pk/attack-on-mufti-fazal-hamdard/ معروف اہل سنت محب اہل بیتؑ اسکالر مفتی فضل ہمدرد پر تکفیری ناصبی دہشت گردوں کاقاتلانہ حملہ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 1جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جون 2024ء۔</ref>۔
== تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا ==
پاکستان میں تکفیری وناصبی عناصر کی جانب سے پیدا کردہ فرقہ وارانہ کشیدہ حالات اور بنو امیہ کو افضل قرار دینے کی ناکام کوششوں کے تناظر میں نوجوان اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نےاپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ امیر معاویہ کبھی بھی سنی مقدسات میں نہیں رہے۔ کل کو یزید کو بھی مقدسات میں شامل کرنے کا کہیں گے۔ شیعہ سنی فسادات کرانے کی ایک بار پھر کوشش ، تکفیری عناصر کا گٹھ جوڑ ملک پاکستان کے امن و امان کو خراب کرنا ہے۔
وطن عزیز میں سعودی نواز تکفیری وناصبی تنظیموں کی جانب سے [[حسین بن علی|امام حسین ؑ]] کے قاتل یزید لعین اور اس کے [[اسلام |اسلام دشمن]] خاندان بنو امیہ کو بافضیلت اور یزید کو رضی اللہ قرار دینے کی مذموم کوششوں کو ایک جوان اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے بے نقاب کردیا۔
تاریخی حقائق اور روایات کی روشنی میں انہوں نے کہا کہ امیر معاویہ کبھی بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل نہیں رہے ہیں۔
آج امیر معاویہ تو کل یزید کو بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں بنو امیہ کی تکریم کی مہم چلائی جارہی ہے،ایک اکثریتی فرقہ اہل تشیع کو اقلیت قرار نہیں دیا جاسکتا،کراچی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کھلے عام خلاف قانون شیعوں کی تکفیر کی گئی جس پر قانون کو حرکت میں آنا چاہیے تھا <ref>[https://shianews.com.pk/ahl-e-sunnat-mufti-fazal-hamdard-suffocated-takfiri-and-nasabi-conspiracies/ اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا]-shianews.com.pk- شائع شدہ از:6 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔
== فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام ==
[[اسرائیل]] سے عرب ممالک تعلقات قائم کر چکے تھے،استعماری طاقتوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے مقامی لان میں [[بیت المقدس|القدس]] کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیاسی ومذہبی ،سماجی جماعتوں کے رہنماوں اور اقلیتی برادری کے رہنماوں نے شرکت کی کانفرنس سیخطاب میں کانفرنس سے نائب امیر [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] ڈاکٹر معراج الہدی نے کہاکہ اسرائیل سے عرب ممالک تعلقات قائم کر چکے تھے۔
استعماری طاقتوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا گزشتہ سال رمضان میں ممبئی سے ریاض، ریاض تا تل ابیب سڑک بن رہی تھی۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والا عظم و جرات کی داستان رقم کر رہا ہے۔ 1979 میں امام خمینی رح نے اس طاغوت کو دنیا کے سامنے عیاں کیا۔ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کا احسان ہیکہ آج امت مسلمہ اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔
=== ملکی عوام ماہ رمضان المبارک کو ماہ فلسطین کے ماہ کے نام سے منائیں ===
عالمی سامراجی قوتیں امت مسلم کے خلاف منظم سازشیں کر رہی ہیں۔ [[حماس]] و [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] عالم اسلام کے دو بازو ہیں۔ انشا اللہ بہت جلد [[فلسطین]] میں امریکہ و برطانیہ سمیت تمام شیطانی قوتوں کو شکست ہوگی۔کانفرنس سے خطاب میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ امریکہ و اسرائیلی اینجڈے کے تحت خطہ میں قرفہ واریت پھیلائی گئی۔


ذرائع کے مطابق مفتی فضل ہمدرد کو کراچی کے علاقے قائد آباد میں نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں نے ان پر بلیڈ سے حملہ کیا جس کے سبب ان کی گردن اور بازوں سمیت مختلف اعضاء پر شدید زخم آئے۔
[[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] فلسطینی جنگ نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں۔  یورپی عوام فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلسطینی پرچم پر پابندی آئین پاکستان اور قائد اعظم کے نظریہ کی توہین ہے۔ حکومت کی اسرائیل نواز پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچم چھین لینا بنیادی حقوق کے خلاف ورزی ہیپولیس اہلکاروں کو فلسطینی پرچم چھینتے اورشہریوں کو پولیس کی طرف سے زد کوب کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا ’اونروا‘ سے ہیڈ کوارٹر خالی کرنے،27 ملین شیکل جرمانے کا حکم
قائد اعظم کے پاکستان میں فلسطین کی آواز اٹھانا جرم بنا دیا گیا ہے اور حکومت امریکہ اور برطانیہ کی غلامی میں حد سے آگے نکل گئی ہے ۔کانفرنس سے ڈاکٹر صابر ابومریم نے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ [[غزہ]] میں بچے بھوکے ہیں اورمسلم حکمران اسرائیل کو اس کی تمام تر جارحیت کے باوجود تیل، گیس اور امداد دے رہے ہیں۔ [[رمضان|ماہ رمضان المبارک]] کو ماہ فلسطین کے نام سے منا رہے ہیں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اقلیتی برادری کے قائدین اور ملکی عوام مسئلہ فلسطین اسرائیلی جارجیت کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج جارہی رکھیں اور فلسطین کے حق میں دعا کریں۔


مفتی فضل ہمدرد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی فضل ہمدرد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
کانفرنس میں علامہ حسن ظفر نقوی ،علامہ عقیل انجم، یونس بونیری، بشیر سیدو زئی ،مفتی داود،مرتضی رحمانی ،علامہ قاضی احمد نورانی ،اسرار عباسی ،اظہر ہمدانی،میجر قمر عباس ،علامہ باقر حسین زیدی،مفتی فضل ہمدرد،مسلم پرویز،مفتی معاز نظامی ،ثاقب نوشائی ،علامہ صادق تقوی،قاری فرقان ،مولانا ملک عباس ،مہدی عباس،جمشید حسین ،علامہ مبشر حسن ،مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں سماجی تنظیموں اور اقلیتی برادری کے رہنما منوج کمار،ارجن سنگھ ،پاسٹر صادق ڈینیئل، سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی <ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2024-03-17/news-3953010.html فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام ]-urdupoint.com- شائع شدہ از: 17 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}


واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے۔
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
confirmed
2,786

ترامیم