4,923
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے<ref>[https://shianews.com.pk/attack-on-mufti-fazal-hamdard/ معروف اہل سنت محب اہل بیتؑ اسکالر مفتی فضل ہمدرد پر تکفیری ناصبی دہشت گردوں کاقاتلانہ حملہ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 1جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جون 2024ء۔</ref>۔ | واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے<ref>[https://shianews.com.pk/attack-on-mufti-fazal-hamdard/ معروف اہل سنت محب اہل بیتؑ اسکالر مفتی فضل ہمدرد پر تکفیری ناصبی دہشت گردوں کاقاتلانہ حملہ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 1جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا == | |||
پاکستان میں تکفیری وناصبی عناصر کی جانب سے پیدا کردہ فرقہ وارانہ کشیدہ حالات اور بنو امیہ کو افضل قرار دینے کی ناکام کوششوں کے تناظر میں نوجوان اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نےاپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ امیر معاویہ کبھی بھی سنی مقدسات میں نہیں رہے۔ کل کو یزید کو بھی مقدسات میں شامل کرنے کا کہیں گے۔ شیعہ سنی فسادات کرانے کی ایک بار پھر کوشش ، تکفیری عناصر کا گٹھ جوڑ ملک پاکستان کے امن و امان کو خراب کرنا ہے۔ | |||
وطن عزیز میں سعودی نواز تکفیری وناصبی تنظیموں کی جانب سے [[حسین بن علی|امام حسین ؑ]] کے قاتل یزید لعین اور اس کے [[اسلام |اسلام دشمن]] خاندان بنو امیہ کو بافضیلت اور یزید کو رضی اللہ قرار دینے کی مذموم کوششوں کو ایک جوان اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے بے نقاب کردیا۔ | |||
تاریخی حقائق اور روایات کی روشنی میں انہوں نے کہا کہ امیر معاویہ کبھی بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل نہیں رہے ہیں۔ | |||
آج امیر معاویہ تو کل یزید کو بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں بنو امیہ کی تکریم کی مہم چلائی جارہی ہے،ایک اکثریتی فرقہ اہل تشیع کو اقلیت قرار نہیں دیا جاسکتا،کراچی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کھلے عام خلاف قانون شیعوں کی تکفیر کی گئی جس پر قانون کو حرکت میں آنا چاہیے تھا <ref>[https://shianews.com.pk/ahl-e-sunnat-mufti-fazal-hamdard-suffocated-takfiri-and-nasabi-conspiracies/ اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا]-shianews.com.pk- شائع شدہ از:6 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔ |