"اخوان المسلمین ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
}}
}}


'''اخوان المسلمین''' ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ ۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد  اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک  شاخ  ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی  دفتر تہران میں ہے۔ اس  جماعت  کے بانی ناصر سبحانی  اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔
'''اخوان المسلمین''' ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد  اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک  شاخ  ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی  دفتر تہران میں ہے۔ اس  جماعت  کے بانی ناصر سبحانی  اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔

نسخہ بمطابق 21:30، 1 جون 2024ء

اخوان المسلمین ایران
جماعت دعوت.jpg
پارٹی کا نامجماعت دعوت و اصلاح
بانی پارٹیناصر سبحانی
پارٹی رہنما
  • عبد الرحمن پیرانی
مقاصد و مبانی«إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ»

اخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک شاخ ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی دفتر تہران میں ہے۔ اس جماعت کے بانی ناصر سبحانی اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔