"اخوان المسلمین ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین ایران | تصویر = جماعت دعوت.jpg | نام = جماعت دعوت و اصلاح | قیام کی تاریخ = 2016ء | بانی = ناصر سبحانی | رہنما = {{hlist | عبد الرحمن پیرانی }} | مقاصد = «إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ» }} '''اخوان المسلمین ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 21:27، 1 جون 2024ء
اخوان المسلمین ایران | |
---|---|
پارٹی کا نام | جماعت دعوت و اصلاح |
بانی پارٹی | ناصر سبحانی |
پارٹی رہنما |
|
مقاصد و مبانی | «إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ» |
اخوان المسلمین ایراناخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ ۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک شاخ ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی دفتر تہران میں ہے۔ اس جماعت کے بانی ناصر سبحانی اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔