3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 73: | سطر 73: | ||
8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر ''قصرِ فاطمہ'' کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔ اگلی صبح جب کافی دیر تک دروازہ نہ کھلا تو ملازم نے شور مچا دیا۔ جب دروازہ کھولا گیا تو آپ اپنے بستر پر لیٹی تھیں۔ ڈاکٹرز نے معائنہ کرنے کے بعد اعلان کیا کہ رات کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔ آپ اس نہایت پُراسرار انداز میں اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئیں۔ تقریباً چار لاکھ افراد نے آپ کے جنازے میں شرکت کی اور آپ کو مزارِ قائد کے احاطے میں دفن کیا گیا<ref>[https://www.independenturdu.com/node/107741 کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟]-شائع شدہ از: 9 جولائی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30مئی 2024ء۔ | 8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر ''قصرِ فاطمہ'' کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔ اگلی صبح جب کافی دیر تک دروازہ نہ کھلا تو ملازم نے شور مچا دیا۔ جب دروازہ کھولا گیا تو آپ اپنے بستر پر لیٹی تھیں۔ ڈاکٹرز نے معائنہ کرنے کے بعد اعلان کیا کہ رات کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔ آپ اس نہایت پُراسرار انداز میں اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئیں۔ تقریباً چار لاکھ افراد نے آپ کے جنازے میں شرکت کی اور آپ کو مزارِ قائد کے احاطے میں دفن کیا گیا<ref>[https://www.independenturdu.com/node/107741 کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟]-شائع شدہ از: 9 جولائی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30مئی 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | |||
[[زمرہ:پاکستان]] |