"مفضل سیف الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:


== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
مفضل سیف الدین مرحوم سلطان بوہرہ ڈاکٹر محمد برہان الدین کے دوسرے بیٹے ہیں وہ 1946 میں [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔

نسخہ بمطابق 09:43، 29 مئی 2024ء

مفضل سیف الدین
مفضل سیف الدین 2.jpg
دوسرے نامعـالي قـدر مُـفـضّـل سـيـفُ ٱلـدّين، ابو جعفر الصادق مفضل سیف الدین
ذاتی معلومات
پیدائش1946 ء، 1324 ش، 1364 ق
یوم پیدائش20 اگست
پیدائش کی جگہہندوستان
مذہباسلام، اسماعیلی شیعہ
اثراتداؤدی بہرہ فرقے کے سپریم لیڈر اور پوری دنیا میں بوہرہ فرقے کے رہنما

مفضل سیف الدین (پیدائش:1947ء)، مرحوم بوہرہ سلطان ڈاکٹر محمد برہان الدین کے دوسرے بیٹے ہیں۔ وہ داؤدی بوہرہ فرقے کے 53 ویں سپریم لیڈر اور دنیا بھر میں بوہرہ فرقے کے روحانی پیشوا ہیں۔ داؤدی یا اسماعیلی بوہرہ، آغا خانوں کے برعکس، شریعت اور فقہ کی پابندی کرتے ہیں، اور ان کی عبادتیں مذہبی بزرگ انجام دیتے ہیں۔

سوانح عمری

مفضل سیف الدین مرحوم سلطان بوہرہ ڈاکٹر محمد برہان الدین کے دوسرے بیٹے ہیں وہ 1946 میں ہندوستان میں پیدا ہوئے۔