3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
== اسلام کو پھیلانے میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار == | == اسلام کو پھیلانے میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار == | ||
ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی کے زیر اہتمام ہفتہ وار محفل '''صدائے محراب''' میںبرصغیر کی تاریخ پر سلسلہ نقشبندیہ کے دعوتی اثرات کے عنوان پر محفل کا انعقاد کیا گیا، سرپرست اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے اپنے خطاب میں کہا [[اسلام]] کو پھیلانے اور تزکیہ نفس میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار رہا ہے۔ آپ کے اصولوں کی روشنی مقام انسانیت کو متعین کرتی ہے۔ تمام سلاسل کی عظمت یہ ہے کہ ان سے وابستہ ہستیوں کا تعلق سادات کے گھرانے سے رہا ہے اور نقشبندیوں کے وجود میں اللہ نے بردباری، للہیت اور کثرت ذکر رکھ دی ہے۔ خواجہ بھاؤالدین نقشبند ہر وقت ذکر میں مشغول رہتے تھے اور ان کا قول ہے کہ نفس مرشد کی توجہ اور اللہ کے ذکر سے ٹھیک ہوتا ہے<ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Feb-2022/1506601 اسلام کو پھیلانے ، تزکیہ نفس میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار رہا ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ]-nawaiwaqt.com.pk-شائع شدہ بہ تاریخ : 25فروری 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27مئی 2024ء۔</ref>۔ | ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی کے زیر اہتمام ہفتہ وار محفل '''صدائے محراب''' میںبرصغیر کی تاریخ پر سلسلہ نقشبندیہ کے دعوتی اثرات کے عنوان پر محفل کا انعقاد کیا گیا، سرپرست اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے اپنے خطاب میں کہا [[اسلام]] کو پھیلانے اور تزکیہ نفس میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار رہا ہے۔ آپ کے اصولوں کی روشنی مقام انسانیت کو متعین کرتی ہے۔ تمام سلاسل کی عظمت یہ ہے کہ ان سے وابستہ ہستیوں کا تعلق سادات کے گھرانے سے رہا ہے اور نقشبندیوں کے وجود میں اللہ نے بردباری، للہیت اور کثرت ذکر رکھ دی ہے۔ خواجہ بھاؤالدین نقشبند ہر وقت ذکر میں مشغول رہتے تھے اور ان کا قول ہے کہ نفس مرشد کی توجہ اور اللہ کے ذکر سے ٹھیک ہوتا ہے<ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Feb-2022/1506601 اسلام کو پھیلانے ، تزکیہ نفس میں سلسلہ نقشبندیہ کے اسلاف کا اہم کردار رہا ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ]-nawaiwaqt.com.pk-شائع شدہ بہ تاریخ : 25فروری 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے پیر دین اسلام تبلیغ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر == | |||
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے امیر پیر عبد القدیر اعوان دین اسلام تبلیغ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر۔ | |||
برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں سراج المنیرا کانفرنس کے تحت ممتاز کاروباری کمیونٹی و مذہبی شخصیت محمد یوسف کی رہائش گاہ پر روحانی محفل کا انعقاد ہوا اہل ایمان کی بھرپور شرکت کی۔ امیر پیر عبد القدیر اعوان نے کہا کہ نوجوان نسل کے ساتھ والدین کو اپنا وقت دینا چاہیے تاکہ وہ منفی سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آقائے کائنات]] بھی اپنے نواسوں کی پرورش میں اہم کردار ادا کیا ہم آقائے کائنات کے امتی ہیں انکے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے ہی ہماری نجات ہے۔ | |||
مولانا محمد یوسف نے کہا: کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے روحانی محفل میں شرکت کی اور پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے استفادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں ہم جسمانی اور ذہنی طور پر اپنا علاج کرواتے ہیں اور روحانیت سے دور ہیں۔ پیر عبد القدیر اعوان ہمیں اسکی تعیلم دیتے ہیں جس پر ہم انکے مشکور ہیں۔ جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ قبلہ پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔ معاشرے کے بہتر شہری بننے کے لیے ہم سب کو سیکھنے کا بھی موقع ملا۔ عمران مرزا زاکھیان اور عمیر حسین نے کہا کہ پیر عبد القدیر اعوان نے ہمیں آقائے کائنات کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا درس دیا اسی سے ہماری نجات ہے اور پیر صاحب نے مذہب سے بالاتر ہو کر معاشرے کے لیے مفید شہری بننے کی بھی تلقین کی<ref>[https://undergroundnews.co.uk/?p=21621 سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے امیر حضرت پیر عبد القدیر اعوان دین اسلام تبلیغ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر ہیں]-undergroundnews.co.uk-شائع شدہ از:17جون 2023ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 27مئی 2024ء۔</ref>۔ |