"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 311: سطر 311:

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کو تہران یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان، صوبۂ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام آل ہاشم، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ڈاکٹر رحمتی اور ہیلی کاپٹر کے سانحے کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائي <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399118/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2 رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی صدر اور ان کے محترم ساتھیوں کی نماز جنازہ پڑھائی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 22مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22مئی 2024ء۔</ref>۔

== شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے ==
== رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے ==

سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایران کے شہید سید ابراہیم اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس سال ہم ان شہداء کی یاد میں مزاحمت کی سالگرہ اور یوم آزادی کی تقریبات نہیں منائیں گے۔

سطر 325: سطر 325:

سید مزاحمت اور مقاومت نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے ایران اقتصادی ناکہ بندی، عالمی پابندیوں اور داخلی دہشت گردی کا شکار ہے۔ اس لیے جب ایران کا ہر صدر ذمہ داری سنبھالتا ہے تو وہ اپنے سامنے بہت بڑے مسائل کو پاتا ہے جن میں اقتصاد، کرنسی، مہنگائی اور خارجہ پالیسی کے مسائل شامل ہیں اور یہ پابندیوں اور ناکہ بندی کی وجہ سے ہیں۔

=== شہید رئیسی کی خدمات ===
=== رئیسی کی خدمات ===
شہید رئیسی کی حکومت میں ضرورت مند خاندانوں کے لیے مکانات کی تعمیر کے لئے زمین کے 1 لاکھ 785 ہزار قطعات مختص کئے گئے اور تیل کی پیداوار 3 لاکھ 500 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔

نصر اللہ  نے مزید کہا کہ شہید رئیسی کی حکومت میں غریب خاندانوں کو مفت پانی اور بجلی دینے کا فیصلہ کیا گیا اور اقتصادی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچ گئی۔ شہید رئیسی کے دور میں مشرق و مغرب سے رشتہ ایک حد تک برقرار رہا۔ بین الاقوامی اداروں میں موجودگی اور کورونا سے نمٹنا ان کے دور کی نمایاں خصوصیت ہے۔

رئیسی نے جب صدارت کا عہدہ سنبھالا تو ہر سطح پر مزاحمتی تحریکوں کی کھل کر حمایت کی اور اس میدان میں ان کا عزم پختہ تھا۔

=== شہید رئیسی اور فلسطین کاز ===
=== رئیسی اور فلسطین کاز ===
نصراللہ نے واضح کیا: شہید رئیسی فلسطین کاز، مزاحمت اور مزاحمتی تحریکوں پر بہت یقین رکھتے تھے اور صیہونیوں کے ساتھ ان کی دشمنی شدید تھی۔ شہید رئیسی کے دور میں ہم نے ایران کی سفارتی موجودگی اور ایران کے پڑوسی ممالک اور مشرقی بلاک کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دینے میں تبدیلی دیکھی۔