"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 307: سطر 307:
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ "1979ء سے عالم اسلام کی حقیقی قیادت ایران ہی کر رہا ہے" مسئلہ فلسطین سمیت عالم [[اسلام]] کے تمام مسائل پر اگر کوئی توانا صدا سنائی دیتی ہے تو وہ ایران کی طرف سے سنائی دیتی ہے، باطل کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر اگر بات کی ہے، امت کی رہنمائی و قیادت کی ہے، تو وہ درحقیقت ایران نے قیادت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ " اسرائیلی بربریت کے خلاف اگر کسی نے امت کی قیادت اور رہنمائی کی ہے تو ایران نے کی ہے۔" انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں جو کچھ ہوا، اس کے خلاف صرف ایران ہی کھڑا ہوا۔

== رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی صدر اور ان کے محترم ساتھیوں کی نماز جنازہ پڑھائی ==
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کو تہران یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، [[حسین امیر عبداللہیان|وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان]]، صوبۂ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام آل ہاشم، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ڈاکٹر رحمتی اور ہیلی کاپٹر کے سانحے کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائي۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کو تہران یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان، صوبۂ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام آل ہاشم، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ڈاکٹر رحمتی اور ہیلی کاپٹر کے سانحے کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائي <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399118/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2 رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی صدر اور ان کے محترم ساتھیوں کی نماز جنازہ پڑھائی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 22مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22مئی 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,711

ترامیم