"حسین امیر عبداللہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 68: سطر 68:

انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اس بیان کہ "7 اکتوبر کوئی خلا میں پیش آنے والا واقعہ نہیں" کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ایران سیاسی ذرائع سے فلسطینی عوام کے حقوق کے مطابق بحران کے حل کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921539/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1 دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔

== طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کو ایک بار پھر عالمی توجہ دلائی ==
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ [[ طوفان الاقصیٰ|آپریشن طوفان الاقصیٰ]] نے فلسطین کاز کو ایک بار پھر دنیا کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے۔
انہوں نے تہران میں شیخ غازی حنینہ کی سربراہی میں لبنانی مسلم علماء کے اجتماع کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے وفد سے ملاقات کی۔
عبد اللہیان  نے امت اسلامیہ کے دشمنوں کی چالوں کا مقابلہ کرنے کے لیے گذشتہ چار دہائیوں کے دوران لبنانی مسلم علماء کے تعمیری کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کو عالمی مسئلے میں تبدیل کردیا ہے۔
انہوں نے امریکی حکومت کی صیہونی رجیم کے غزہ پر جرائم اور مظالم کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔
شیخ غازی حنینہ اور ان کے ساتھیوں نے اپنی طرف سے لبنان اور خطے میں اسلامی اتحاد اور مزاحمت کی حمایت بالخصوص فلسطینی کاز کی حمایت کے سلسلے میں گذشتہ برسوں میں اس ادارے کے مقاصد اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
لبنانی علماء کے وفد نے عالم اسلام کے اتحاد اور قابض رجیم کی جارحیت اور قتل و غارت کے خلاف فلسطینیوں کے جائز حق کی حمایت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین اسلامی دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
confirmed
2,782

ترامیم