3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 286: | سطر 286: | ||
شہباز شریف نے کہا کہ صدر رئیسی پاکستان کے بہت اچھے دوست تھے، اس دْکھ کی گھڑی میں برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج ملک بھر میں ایرانی صدر و وزیر خارجہ کی وفات پر یوم سوگ منایا جائے گا۔ | شہباز شریف نے کہا کہ صدر رئیسی پاکستان کے بہت اچھے دوست تھے، اس دْکھ کی گھڑی میں برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج ملک بھر میں ایرانی صدر و وزیر خارجہ کی وفات پر یوم سوگ منایا جائے گا۔ | ||
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت سے تقریباً ایک ماہ قبل ان کی میزبانی کرنے کا تاریخی موقع حاصل ہو <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924070/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت سے تقریباً ایک ماہ قبل ان کی میزبانی کرنے کا تاریخی موقع حاصل ہو <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924070/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== جمعیتِ علمائے پاکستان کی جانب سے تعزیتی پیغام؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے == | |||
حوزہ/ [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیتِ علمائے پاکستان]] کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علمائے پاکستان کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ صدر جمہوری اسلامی ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت سے امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | |||
۔ | |||
جمعیتِ علمائے پاکستان کے صدر نے کہا کہ ایرانی صدر جیسے بہادر انسان کبھی کبھار پیدا ہوتے ہیں۔ | |||
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ایران کے ساتھ ہیں اور ہمار ا دکھ مشترک ہے۔ | |||
شہید ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز سید محمد علی آل ہاشم اور گورنر مالک رحمتی کی شہادت امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے۔ | |||
ابراہیم رئیسی ایک بہادر انسان ہونے کے ساتھ روضہ مبارک امام علی رضا رحمتہ اللہ علیہ کے متولی بھی تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399067/%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85 جمعیتِ علمائے پاکستان کی جانب سے تعزیتی پیغام؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||