3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←وفات) |
||
سطر 213: | سطر 213: | ||
اس طیارے کے حادثے میں جناب سید ابراہیم رئیسی صدر اور ان کے ساتھی بشمول جناب حسین امیرعبداللہیان وزیر خارجہ، آیت اللہ سید محمد علی الھاشم تبریز کے امام جمعہ، ملک رحمتی گورنر۔ مشرقی آذربائیجان اور صدر کے تحفظ کے سربراہ بھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور فلائٹ عملہ شہید ہو گئے۔ | اس طیارے کے حادثے میں جناب سید ابراہیم رئیسی صدر اور ان کے ساتھی بشمول جناب حسین امیرعبداللہیان وزیر خارجہ، آیت اللہ سید محمد علی الھاشم تبریز کے امام جمعہ، ملک رحمتی گورنر۔ مشرقی آذربائیجان اور صدر کے تحفظ کے سربراہ بھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور فلائٹ عملہ شہید ہو گئے۔ | ||
<ref>[https://www.iribnews.ir/fa/news/4238952/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D9%85-%D9%87%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%AF آیت الله رئیسی و تیم همراه به شهادت رسیدند] (آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم شہید ہوگئے۔)-iribnews.ir- شائع شدہ از:19مئی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:20مئی 2024ء۔</ref> | <ref>[https://www.iribnews.ir/fa/news/4238952/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D9%85-%D9%87%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%AF آیت الله رئیسی و تیم همراه به شهادت رسیدند] (آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم شہید ہوگئے۔)-iribnews.ir- شائع شدہ از:19مئی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:20مئی 2024ء۔</ref> | ||
== رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان == | |||
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان | |||
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں ملک میں پانچ روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر آٰیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ عبداللہیان، حجت الاسلام آل ہاشم اور مشرقی آذربائجان کے گورنر کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ | |||
رہبر معظم کے پیغام کا متن ذیل میں پیش کیا جاتا ہے: | |||
بسم اللہ الرحمن الرحیم | |||
انا للہ و انا الیہ راجعون | |||
انتہائی غم و اندوہ کے ساتھ عالم مجاہد، زحمت کش، امام رضا کے خدمت گزار اور عوامی صدر حجت الاسلام المسلمین الحاج سید ابراہیم رئیسی کی شہادت نما موت کی خبر سننے کو ملی۔ | |||
یہ ناگوار حادثہ خدمت رسانی کے دوران پیش آیا۔ اس بزرگ اور فداکار انسان نے اپنی صدارت کے مختصر عرصے کے دوران اور اس سے پہلے عوام، ملک اور اسلام کی مسلسل خدمت کی۔ | |||
میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے۔ اس تلخ حادثے میں ایرانی قوم نے ایک مخلص اور باارزش خادم کو کھودیا ہے۔ ان کے نزدیک عوام کی خدمت اور خوشنودی جو کہ حقیقت میں اللہ کی خوشنودی ہے، اولین ترجیح تھی اسی لئے بدخواہوں کے طعنے اور ناشکری ان کی شب و روز کوشش کی راہ میں مانع نہیں بن سکی۔ | |||
میں پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان کرتا ہوں اور ایرانی عزیز قوم کو تسلیت پیش کرتا ہوں۔ آئین کے مطابق آقای مخبر انتظامیہ کے سربراہ بنیں گے اور ان کی ذمہ داری ہے کہ مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کے ساتھ مل کر 50 دن کے اندر نئے صدر مملکت کے انتخاب کے لئے حکمت عملی تشکیل دیں۔ | |||
آخر میں آقای رئیسی کی والدہ اور شریک حیات اور دوسرے لواحقین اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں مخصوصا جناب آقای آل ہاشم کے والد محترم کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور مرحومین کے لئے رحمت الہی کا طلبگار ہوں۔ | |||
سید علی خامنہ ای <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924075/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%AE%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%B0%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86 رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:20مئی 2024ء- 20مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |