"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین اردن''' ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول  کا نفاذ اور [[اسلام]] دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔  اخوان المسلمین اردن،  کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال  ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔
'''سید ابراہیم رئیسی''' جمہوری اسلامیہ ایران کے موجودہ صدر اور سابق چیف جسٹس ہیں۔ وہ 19 مئی 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ہوائی حادثے میں انتقال کر گئے۔ آپ دسمبر 1339 ہجری میں مشہد اور نوغان کے محلوں میں ایک روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حجت الاسلام سید حاجی رئیس الساداتی اور ان کی والدہ سیدہ عصمت خداداد حسینی بھی سادات حسینی کے نسب سے ہیں اور ان کا رشتہ دونوں طرف سے حضرت زید بن علی بن الحسین علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔  


<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین اردن|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید ابراہیم رئیسی|'''جاری رہے...''']]</span>