"عزمی طه السيّد" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''عزمی طہ السيّد'''» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
'''عزمی طہ السيّد'''
'''عزمی طہ السيّد'''اردن کی آل البیت یونیورسٹی میں علمی تحقیق کے ڈین، اردنی '''المجلۂ الادرنیۂ''' اسلامک اسٹڈیز کے چیف ایڈیٹر، اور تقریب مذاہب اسلامی اور اتحاد بین المسلمیں داعیوں میں سے ایک ہیں۔
== پیدائش ==
عزمی طہ السید کی پیدائش الخیل شہر کے قصبے دورا میں ہوئی۔
== تعلیم ==
انہوں نے برطانیہ کی ایڈنبرا یونیورسٹی سے فلسفے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، پھر متحدہ عرب امارات کی بعض یونیورسٹیوں، علوم تطبیقیۂ یونیورسٹی اور آل البیت یونیورسٹی میں پڑھانا شروع کیا۔ آپ عربی اور  قومی علمی  اور تحقیقی کمیٹیوں کے رکن اور بہت سے تعلیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

نسخہ بمطابق 15:45، 18 مئی 2024ء

عزمی طہ السيّداردن کی آل البیت یونیورسٹی میں علمی تحقیق کے ڈین، اردنی المجلۂ الادرنیۂ اسلامک اسٹڈیز کے چیف ایڈیٹر، اور تقریب مذاہب اسلامی اور اتحاد بین المسلمیں داعیوں میں سے ایک ہیں۔

پیدائش

عزمی طہ السید کی پیدائش الخیل شہر کے قصبے دورا میں ہوئی۔

تعلیم