"اخوان المسلمین افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین افغانستان | تصویر = اخوان افغانستان.jpg | نام = جوانان مسلمان | قیام کی تاریخ = 1958ء | بانی = غلام محمد نیازی | رہنما = {{hlist | برهان الدین ربانی|گلبدین حکمتیار|عبدالرسول سیاف|سیف الدین نصرتیار }} | مقاصد = افغا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:50، 16 مئی 2024ء

اخوان المسلمین افغانستان
اخوان افغانستان.jpg
پارٹی کا نامجوانان مسلمان
بانی پارٹیغلام محمد نیازی
پارٹی رہنما
  • برهان الدین ربانی
  • گلبدین حکمتیار
  • عبدالرسول سیاف
  • سیف الدین نصرتیار
مقاصد و مبانیافغانستانی عوام پر فکری اور اخلاقی طور پر مسلط هونا

اخوان المسلمون افغانستان ایک اسلام پسند تنظیم هے جو افغانستان میں اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی الشریعه یونورسٹی میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔