"ابوالخیر محمد زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''ابو الخیر محمد زبیر'''
{{Infobox person
| title =
| image = ابوالخیر محمد زبیر.jpg
| name =
| other names = صاحبزادہ ابو الخیر الازہری
| brith year =1337 ق
| brith date = 
| birth place = کراچی [[پاکستان]]
| death year = 1986 ء
| death date =
| death place =
| teachers = اشرف سیالوی
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works =
| known for = {{hlist| رکن الاسلام| صدر جمعیت علماء پاکستان|سربراہ ملی یکجہتی کونسل}}
| website =
}}
'''ابو الخیر محمد زبیر''' داعی اتحاد بین المسلمین، جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے سرابرہ ہیں۔ [[پاکستان]] میں آپ کا شمار ایک معتدل علماء میں سے ہوتا ہے۔ آپ [[فلسطین]]، کشمیر اور دیگر [[مسلمان]] مقبوضہ علاقوں کی آزادی کا واحد راستہ، مسلمانوں کی اتحاد اور یکجہتی کو قرار دیتے ہیں۔
== سوانح عمری اور تعلیم ==
== سوانح عمری اور تعلیم ==
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الازہری جن کی ولادت ۸۱ رجب المرجب ۳۷۳۱ کو حیدرآباد میں ہوئی جنہوں نے ابتدائی کتب اپنے والد گرامی سے پڑھیں اور فراغت تک رکن الاسلام میں علم حاصل کیا آپ کی تعلیم کے لیے آپ نے والد محترم نے ریئس المحققین اشرف سیالوی کی خدمات حاصل کیں اور جب آپ کو معلوم ہوا کہ علامہ اشرف سیالوی صاحب کے استاذ محترم استاذ العلماءعطا محمد بندیالوی رحمہ اللہ بقید حیات ہیں تو ان سے علم حاصل کرنے کے لیے دور دراز کا سفر کیا اور ان سے اپنی علمی پیاس بجھائی۔
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الازہری جن کی ولادت 18 رجب المرجب 1337 کو حیدرآباد میں ہوئی جنہوں نے ابتدائی کتب اپنے والد گرامی سے پڑھیں اور فراغت تک رکن الاسلام میں علم حاصل کیا آپ کی تعلیم کے لیے آپ نے والد محترم نے ریئس المحققین اشرف سیالوی کی خدمات حاصل کیں اور جب آپ کو معلوم ہوا کہ علامہ اشرف سیالوی صاحب کے استاذ محترم استاذ العلماءعطا محمد بندیالوی رحمہ اللہ بقید حیات ہیں تو ان سے علم حاصل کرنے کے لیے دور دراز کا سفر کیا اور ان سے اپنی علمی پیاس بجھائی۔

اس دینی علم کے ساتھ ساتھ آپ نے میٹرک، ایف اے ۔ بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی تک تعلیم بھی حاصل کی اور حکومت پاکستان کی طرف سے جامعة الازہر مصر سے بھی علماء سے خوب استفادہ کیا اور جب آپ مسند علم پر تشریف فرما ہوئے تو ملک کے دورد رازعلاقوں سے طلباء اور علماء اس لیے حاضر ہوتے تھے کہ آپ کے پڑھانے کا انداز علامہ عطا محمد بندیالوی سے ملتا تھا اور آپ کی صورت میں استاذ کی شبیہ نظر آتی تھی۔

سطر 65: سطر 84:
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے  کہا کہ مغربی استعماری قوتیں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کئے ہوئے ہیں مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے اور [[کشمیر]]، فلسطین، [[برما]]، [[شام]] ،[[عراق]]،  لیبیا اور افغانستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے جبکہ ہندوستان میں مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے شام، اردن،  لیبیا میں بمباری کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے جبکہ برما میں روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے <ref>[https://www.taghribnews.com/ur/news/449302/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B8%D9%84%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%92 اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے]-taghribnews.com-شا‏ئع شدہ از: 26جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:مناديان وحدت]]
confirmed
2,909

ترامیم