"محمد شریف صواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 80: سطر 80:
یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ اہل بیت سے اپنی محبت کا اظہار کریں، اہل بیت کی دوستی کو لوگوں میں پھیلائیں، اپنے بچوں کے نام ان کے نام پر رکھیں اور ان کی تعظیم کریں۔ لیکن کسی کو یہ تصور نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی ایسا مسلمان بھی ہے جو قرآن پڑھنے اور اہل بیت کے بارے میں پیغمبر اکرم کی سب سے خوبصورت اور متواتر احادیث پڑھنے کے بعد ان کی محبت سے خدا کا قرب حاصل نہیں کرتا۔

آپ نے دیکھا کہ [[شافعی]] مذہب کو ان اشعار پر فخر ہے جو امام شافعی نے اہل بیت سے محبت کے بارے میں لکھی ہیں۔
آپ نے دیکھا کہ [[شافعی]] مذہب کو ان اشعار پر فخر ہے جو امام شافعی نے اہل بیت سے محبت کے بارے میں لکھی ہیں۔ اگر اہل بیت سے محبت کا مطلب رافضی ہونا ہے تو جن و انس گواہی دیں کہ میں رافضی ہوں۔