"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 355: سطر 355:
پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس فورس کی کوششوں اور سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا: مسلح افواج کو نصیحت کی کہ دشمنوں اور ان کی دشمنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جدو جہد اور عملی اقدام پر بھروسہ کرتے ہوئے جدت کے ساتھ ساتھ دشمن کے حربوں کا علم ہمیشہ ایجنڈے میں ہونا چاہیے۔

اس ملاقات میں مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے 2023ء کی اہم پیش رفت اور 2024ء کے ابتدائی ہفتے کے واقعات یعنی [[آپریشن وعدہ صادق]]  کا ذکر کرتے ہوئے مسلح افواج کی تازہ ترین تیاریوں اور صلاحیتوں کے حوالے سے مختصر رپورٹ پیش کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923463/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%86%D9%85%D9%B9%D9%86%DB%92 حالیہ واقعات میں ایرانی قوم کی طاقت ظاہر ہوگئی/ دشمن سے نمٹنے کے لئے نئے طریقے اپنانے کی ضرورت ہے]-ur.wikivahdat.com-شائع شدہ از:21اپریل 2024ء -اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔

== عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات ==
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923788/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:6مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:6مئی 2024ء۔</ref>۔
== حج بیت اللہ کے لئے عازم قاریان قرآن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات ==
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملاقات میں متعدد قاریوں نے [[قرآن|قرآن کریم]] کی آیات کی تلاوت کی جب کہ رہبر معظم انقلاب نے اپنے خطاب میں قاریان قرآن کو تلاوت کے ذریعے آیات کے مفاہیم کو سامعین تک پہنچانے اور حج کے موقع پر قرآن مجید کی تلاوت سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں کچھ نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ خوبصورت ترین اسلامی معنویتوں میں سے ایک مسجد النبی ص میں قرآن کی تلاوت ہے۔
مسجد اور قرآن کو جوڑنا، اسی طرح [[کعبہ]] اور قرآن کے درمیان تعلق جوڑنا، نہایت حسین امتزاج ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں قرآن نازل ہوا تھا۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پہلی بار یہ آیات حضور اکرم ص کے مقدس قلب پر نازل ہوئیں اور آپ نے ان آیات کو اپنی زبان مبارک سے کعبے میں تلاوت کرکے اس فضا کو منور کیا، آپ نے تکلیفیں برداشت کیں، آپ کو مارا پیٹا گیا، اذیتیں دی گئیں، دشنام طرازی کی گئی لیکن آپ ان آیات کی تلاوت کے ذریعے تاریخ کے دھارے کو مکمل طور پر بدلنے میں کامیاب ہوگئے
آیت اللہ خامنہ ای نے قاریان قرآن کو تلاوت کے ساتھ ساتھ آیات کے مفاہیم کو سامعین تک پہنچانے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کی تلاوت در اصل قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا ایک وسیلہ اور ذریعہ ہے۔ اس کا پہلا مرحلہ یہ ہے کہ قرآن کی تلاوت سے اسلامی معاشرہ کو ترقی ملتی ہے۔ جس محفل میں آپ قرآن کی تلاوت کر رہے ہوں، وہاں تلاوت کے بعد کتنا اچھا ہو گا، مثلاً دس منٹ آپ کے سننے والوں کے لیے انہی آیات کے مفاہیم کو بیان کریں کہ یہ آیات جو تلاوت کی گئی ہیں ان کا مفہوم اور پیغام یہ ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923850/%D8%AD%D8%AC-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D8%B2%D9%85-%D9%82%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA حج بیت اللہ کے لئے عازم قاریان قرآن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات]-شائع شدہ از: 9 مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 14مئی 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]
[[زمرہ:ایران]]
[[fa:سید علی حسینی خامنه‌ای]]
confirmed
2,746

ترامیم