"اخوان المسلمین اردن" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین اردن | تصویر = اخوان المسلمین اردن.jpg | نام = اخوان المسلمین اردن | قیام کی تاریخ = 1945ء | بانی = عبداللطیف أبو قورة | رہنما = {{hlist | همام سعید|حمزة منصور |زکی سعد بنی ارشید|محمد عواد الزیود|سالم الفلاحات|ع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 22:31، 11 مئی 2024ء

اخوان المسلمین اردن
اخوان المسلمین اردن.jpg
پارٹی کا ناماخوان المسلمین اردن
بانی پارٹیعبداللطیف أبو قورة
پارٹی رہنما
  • همام سعید
  • حمزة منصور
  • زکی سعد بنی ارشید
  • محمد عواد الزیود
  • سالم الفلاحات
  • عبدالمجید ذنیبات

اخوان المسلمین اردن ایک اسلام پسند تنظیم هے جو اخوان المسلمین مصر کا شاخ هے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول کا نفاذ اور اسلام دشمن سازشوں سے مقابله هے۔ اخوان المسلمین، اردن کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاں هے اور معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بهت فعال ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور هے ۔