4,922
ترامیم
ٹیگ: Manual revert |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 109: | سطر 109: | ||
خود اسرائیلی حکومتی ویب سائٹس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کا عمل مختلف ممالک اور اداروں کے تعاون کے بعد 1948 میں عمل میں آیا۔ | خود اسرائیلی حکومتی ویب سائٹس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کا عمل مختلف ممالک اور اداروں کے تعاون کے بعد 1948 میں عمل میں آیا۔ | ||
یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ اقوام متحدہ، امریکا، برطانیہ، اس وقت کے سوویت یونین اور حالیہ روس سمیت دیگر بڑے ممالک نے صیہونی ریاست کے قیام میں اہم کردار ادا کیا تو وہ کس طرح اب صیہونیوں کے حملوں کو دہشت گردی قرار دیں گے؟ <ref>اسرائیل نے کب اور کیسے فلسطین پر قبضہ کیا، کتنی زندگیاں ختم کیں؟ [https://www.dawnnews.tv/news/1160195/ dawnnews.tv]</ref>۔ | یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ اقوام متحدہ، امریکا، برطانیہ، اس وقت کے سوویت یونین اور حالیہ روس سمیت دیگر بڑے ممالک نے صیہونی ریاست کے قیام میں اہم کردار ادا کیا تو وہ کس طرح اب صیہونیوں کے حملوں کو دہشت گردی قرار دیں گے؟ <ref>اسرائیل نے کب اور کیسے فلسطین پر قبضہ کیا، کتنی زندگیاں ختم کیں؟ [https://www.dawnnews.tv/news/1160195/ dawnnews.tv]</ref>۔ | ||
== صیہونیت پر سب سے پہلے اعتراض اور اشکال یہودیوں نے ہی کیا تھا == | |||
[[ایران]] میں مقیم یہودی برادری (کلیمین) کے مذہبی رہنما نے کہا:صیہونیت پر سب سے پہلے اعتراض اور اشکال یہودیوں نے ہی کیا تھا۔ | |||
حوزہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ربی یونس حمامی لالہ زار نے اسلامک کلچر اینڈ تھاٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں مذہبی رہنماؤں کی موجود گی میں غزہ کے مسئلے پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: کہ تمام مذاہب میں توحید اور وحدانیت کے بعد انسان کی عزت و کرامت کا مسئلہ پیش کیا گیا ہے، اس مسئلے کے مطابق کوئی شخص اپنے آپ کو دوسرے سے برتر نہیں سمجھ سکتا، تمام انسان [[حضرت آدم علیہ السلام]] کی نسل سے ہیں، یہی وجہ ہے جو کہا جاتا ہے کہ جس انسان نے کسی انسان کو بچایا گویا اس نے پوری دنیا کے لوگوں کو بچایا، اور اس کے برعکس ، یعنی اگر کوئی انسان کسی انسان کا قتل کرتا ہے تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کیا ہے۔ | |||
یونس حمامی لالہ زار نے مزید کہا: کہ افسوس کا مقام ہے کہ آج کی دنیا میں میڈیا کا غلط استعمال کر کے استعمار اپنے نظریات کو دنیا میں پھیلا رہے ہیں، [[غزہ]] میں آج سات مہینوں سے بڑے پیمانے پر قتل و غارت جاری ہے، جب کہ اخلاقیات اور تمام مذہبی اور بین الاقوامی قوانین ہسپتالوں، اسکولوں اور شہری مراکز کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتے، پھر بھی غزہ میں ان مراکز کو ہر روز نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: کہ پچھلے 100 سالوں کے دوران، صیہونیت نے سیاسی حربوں کو کو استعمال کرکے طاقت حاصل کی اور وہ خود کو یہودیوں کے نمائندے کے طور پر دنیا میں متعارف کروانا چاہتی ہے، جب کہ صیہونیت کی پہلی مخالفت یہودیوں کی طرف سے ہوئی ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398725/ صیہونیت کی سب سے پہلے مخالفت یہودیوں نے ہی کی]- ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:8 مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |