"اخوان المسلمین الجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''اخوان المسلمین الجزائر'''ایک اسلام پسند تنظیم هے جو عسکری ، علمی ، فکری اور سماجی سرگرمیوں میں عرصه دراز سے سرگرم عمل هے. الجزائر میں اخوان المسلمین کی تاریخ کا آغاز ایک گروپ اور تنظیم کے طور پر 1960 ءکی دہائی سے هوا هے جو انجمن الجزائر کے مسل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:35، 7 مئی 2024ء

اخوان المسلمین الجزائرایک اسلام پسند تنظیم هے جو عسکری ، علمی ، فکری اور سماجی سرگرمیوں میں عرصه دراز سے سرگرم عمل هے. الجزائر میں اخوان المسلمین کی تاریخ کا آغاز ایک گروپ اور تنظیم کے طور پر 1960 ءکی دہائی سے هوا هے جو انجمن الجزائر کے مسلم اسکالرز کی قیادت میں چلنے والی اصلاحی تحریک کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے، اس تحریک کو اخوان کے ارکان اپنے فکری اور نظریاتی منبع سمجھتے هیں۔اخوان المسلمون نے الجزائر میں حکومت کو تکفیری سلفی لہر کا مقابلہ کرنے میں بڑی خدمات فراہم کیں، جس کی نمائندگی اسلامک سالویشن فرنٹ(الجبهة الإسلامية للإنقاذ) کرتی ہے، جس نے 1992 میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 188 نشستوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی.