3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا لیاقت بلوچ, [[جمعیت اہل حدیث پاکستان]] کے سیکرٹری جنرل [[علامہ مقصود احمد سلفی]]، [[جمعیت علمائے اسلام پاکستان]] کے سینئر رکن [[مولانا طاہر حبیب]] , [[پاکستان شیعہ علماء]] کونسل کے جنرل سیکرٹری حجۃ الاسلام [[عارف حسین وحیدی]] محقق، مصنف اور البصیرہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور قومی یکجہتی کونسل کے نیشنل ایگزیکٹو سیکرٹری [[سید ثاقب اکبر|سید ثاقب اکبر نقوی]]، جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل پیر [[سید محمد صفدر شاہ گیلانی]] ، پیر [[سید ہارون علی گیلانی]]<nowiki/>کی زیر قیادت جمعیت ہدیۃ الہدیٰ کےسینئر رکن [[رضیت بالله]] اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل [[ناصر شیرازی]] پر مشتمل جو وفد شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کے لیے ایران آیا۔ اسے اداہ ایران شرقی کی جانب سے ایک اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، جہاں لیاقت بلوچ نے پاکستان اور خطے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا۔ اس ملاقات میں قومی یکجہتی کونسل آف پاکستان کے اراکین نے سردار سلیمانی کی شہادت کے موقع پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے خطے اور پاکستان میں ہونے والی پیش رفت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا <ref>[https://www.iess.ir/fa/roundtable/2155/ iess.ir ویب سائٹ سے لیا گیا ہے]</ref> | جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا لیاقت بلوچ, [[جمعیت اہل حدیث پاکستان]] کے سیکرٹری جنرل [[علامہ مقصود احمد سلفی]]، [[جمعیت علمائے اسلام پاکستان]] کے سینئر رکن [[مولانا طاہر حبیب]] , [[پاکستان شیعہ علماء]] کونسل کے جنرل سیکرٹری حجۃ الاسلام [[عارف حسین وحیدی]] محقق، مصنف اور البصیرہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور قومی یکجہتی کونسل کے نیشنل ایگزیکٹو سیکرٹری [[سید ثاقب اکبر|سید ثاقب اکبر نقوی]]، جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل پیر [[سید محمد صفدر شاہ گیلانی]] ، پیر [[سید ہارون علی گیلانی]]<nowiki/>کی زیر قیادت جمعیت ہدیۃ الہدیٰ کےسینئر رکن [[رضیت بالله]] اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل [[ناصر شیرازی]] پر مشتمل جو وفد شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کے لیے ایران آیا۔ اسے اداہ ایران شرقی کی جانب سے ایک اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، جہاں لیاقت بلوچ نے پاکستان اور خطے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا۔ اس ملاقات میں قومی یکجہتی کونسل آف پاکستان کے اراکین نے سردار سلیمانی کی شہادت کے موقع پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے خطے اور پاکستان میں ہونے والی پیش رفت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا <ref>[https://www.iess.ir/fa/roundtable/2155/ iess.ir ویب سائٹ سے لیا گیا ہے]</ref> | ||
== پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیںلیاقت بلوچ == | |||
پاکستان منصورہ سے جاری بیان کے مطابق [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے نائب امیر نے کہا کہ [[پاکستان]]، [[ایران]]، سعودی عرب اور [[افغانستان]] متحد ہوکر مقبوضہ [[فلسطین]] کی آزادی کیلئے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں ایرانی صدر کے اعزاز میں ایرانی سفیر کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ لاہور میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی اور قم (ایران) سے آقائے سلمان نقوی کی سربراہی میں پاکستان آئے وفد سے ملاقات کی۔ | |||
اس موقع پر لیاقت بلوچ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے [[غزہ |غزہ فلسطین]] پر جرات مندانہ موقف اور اقدام کی تحسین کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اِسے تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں۔ | |||
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔ [[اسرائیل]] کے ہر جبر، ظلم اور انسانی قتلِ عام کی امریکہ، برطانیہ اور بعض دیگر ممالک کھل کر حمایت کر رہے ہیں۔ امریکہ نے اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کرکے انسانیت سوز جرائم میں اسرائیل کی سرپرستی پر ایک بار پھر مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے اور اقوامِ متحدہ کو عملاً مفلوج اور اپنے مفادات کا غلام ادارہ ثابت کیا ہے۔ | |||
عالمی برادری کو فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اقدامات روکنے پر آمادہ کرنے کے لیے [[اسلام|عالمِ اسلام]] کی قیادت کو بے حسی، بزدلی اور مفادات کی غلامی ترک کرکے دوٹوک اور جراتمندانہ کردار ادا کرنا ہوگا، وگرنہ اسلامی دنیا کی مفاداتی، بزدلی پر مبنی خاموشی اور مصلحت آمیزی عالمِ اسلام کے لیے مزید مشکلات اور بحرانوں کا سبب بن جائے گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398413/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86 پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 25اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:3مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |